روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 اکتوبر, 2018

این بی پی خیبرپختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا آغاز

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل بنک خیبرپختونخواجونیئر سکواش چیمپئن شپ پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس پشاور میں شروع ہوگئی،جسکا باضابطہ افتتاح نیشنل بنک کے ریجنل چیف سہیل احمد خان نے کیا ان کے ہمراہ سکواش کے سابق ورلڈ چیمپئن قمرزمان ،نیشنل بنک کے سپورٹس آفیسر وسیکرٹری جنرل صوبائی فٹبال ایسوسی ایشن باسط کمال, چیف ریفری و آرگنائزر منور زمان ...

مزید پڑھیں »

چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ،مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )دوسرے آل پاکستان چیف آف دی نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ 2018؁ء کا آج تیسرا روز تھا۔پروگرام کے مطابق آج تین میچز کھیلے گئے۔ٹورنامنٹ کا پہلا میچ نیشنل بینک آف پاکستان اور سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے درمیان ہوا جس میں نیشنل بینک آف پاکستان نے3جبکہ سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے1 گول کیا۔ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 7اکتوبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 7 اکتوبر سے کھیلی جائے گی اور سیریز کے ذریعے دونوں ٹیموں کے پاس اپنی رینکنگ بنانے کا بہترین موقع ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی موجودہ رینکنگ میں آسٹریلیا 106 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ پاکستان 88پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر موجود ہے۔سیریز میں فتح کے ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت کرکٹ معاہدہ کیس،سماعت مکمل فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

دبئی (عبدالرحمان رضا) پاک بھارت کرکٹ معاہدہ کیس کی 3 روزہ سماعت مکمل ہو گئی، کمیشن سربراہ مائیکل بیلوف نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔آئی سی سی کے ہیڈ کوارٹر دبئی میں پاک بھارت کرکٹ تنازعہ کیس کی تین روزہ سماعت اختتام پذیر ہو گئی، کمیشن سربراہ مائیکل بیلوف اہم فیصلہ بعد میں سنائیں گے۔ 8 سال میں 6 سیریز کھیلنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دیدی

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی باؤلرز تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں بنگلہ دیشی ویمن ٹیم کو 58 رنز سے ہرا کر چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستانی باؤلرز کے سامنے میزبان ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم میں سے کوئی بھی کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی لاہور پہنچ گئی،کل واہگہ بارڈ پر رونمائی کی جائیگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچا دی گئی اور کل جمعرات کو واہگہ بارڈر پر اس کی رونمائی بھی کی جائے گی۔ کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی ٹور 27اگست سے دبئی سے شروع ہوا اور ٹرافی 5براعظموں کے 21ممالک کے 60شہروں کا سفر کرے گی۔ورلڈ کپ ٹرافی ملک کے تین شہروں لاہور، کراچی اور اسلام میں فوٹو سیشن ...

مزید پڑھیں »

کے سی سی اے زونIIکا صدارتی انتخاب غیر آئنی اور غیر قانونی ہے‘جاوید خان

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے زونIIکے صدارتی انتخاب 4اپریل 2018کو منعقد ہوئے جس میں نصرت محبوب ایک ووٹ کی برتری سے صدر کے سی سی اے زونIIمنتخب قرار پائے۔ لیکن ان کا انتخاب غیر آئنی اور غیر قانونی ہے کیونکہ انہوں نے الیکشن کا اندراج فارم بھرتے وقت غلط بیانی کی اوراپنا تعلق نیو یونائیٹڈ جیم خانہ سے ظاہر ...

مزید پڑھیں »

13چیلنجرز کپ کرکٹ ‘ کراچی فائٹر نے کھتری اسپورٹس کو شکست دے دی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی ایم سی گراؤنڈ گلبرگ پر کھیلے جانے والے 13ویں چیلنجرز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کراچی فائٹر نے باآسانی کھتری اسپورٹس کو 97رنز سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کے علیم احمد نے تباہ کن بولنگ کی اور 17رنز پر 8کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ کراچی فائٹر ...

مزید پڑھیں »

عبدالوحید میمیریل 5اسٹار فٹبال’ عثمان آباد یونین کی شاندار کامیابی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) حُسینی فٹبال کلب ڈسٹرکٹ سینٹرل کے زیر اہتمام اور سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کی اجازت سے نورانی عیدگاہ گراٶنڈ نیو کراچی پر جاری آل کراچی عبدالوحید میموریل 5 اسٹار فٹبال ٹورنامنٹ میں چوتھے روز ڈسٹرکٹ ساٶتھ کی معروف عثمان آباد یونین نے اسٹراٸیکر مختار کے شاندار کھیل کے باعث حریف ڈسٹرکٹ سینٹرل کی نامور ینگ حقاّنی کو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!