مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپئنز لیگ کے دوسرے راؤنڈ میں یوونٹس، مانچسٹر سٹی اور روما کلب نے اپنے اپنے میچ جیت لیے، مانچسٹر یونائیٹڈ کا ویلنشیا سے مقابلہ برابر رہا۔چیمپئنز فٹبال لیگ کا دوسرا راؤنڈ، یوونٹس کلب نے ینگ بوائز کو تین صفر سے ہرا دیا۔ ریڈ کارڈ کی معطلی پر رونالڈو نے باہر بیٹھ کر میچ دیکھا۔ مانچسٹر سٹی نے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 اکتوبر, 2018
برازیل کے سابق فٹبالر کاکا نے ریٹائرمنٹ کافیصلہ واپس لینے کا اعلان کردیا
میلان (سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کے لیجنڈ فٹبالر کاکا نے ریٹائرمنٹ ختم کرکے اٹلی کے کلب مونزا کی طرف سے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا۔ مونزا فٹبال کلب کاکا کے پرانے کلب اے سی میلان کے مالک سلواؤ برلوس کونی نے خریدا ہے اور انہوں نے خصوصی طور پر کاکا سے درخواست کی کہ وہ ریٹائرمنٹ ختم کرکے کلب کو ...
مزید پڑھیں »سرینا ولیمز نے ہوپ مین کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کردی
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)یوایس اوپن میں امپائر کے ساتھ تنازع کا شکارہونےوالے امریکی ٹینس کھلاڑی سابق عالمی نمبرون سرینا ولیمز نے ہوپ مین کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی شرکت کی تصدیق کردی ہے، ہوپ مین کپ کے مکسڈ ڈبلز میں امریکی جوڑی سوئٹزرلینڈ کی جوڑی کیخلاف مقابلہ کریگی اورامید کی جا رہی ہے کہ پہلی دفعہ سرینا ولیمز اور راجرفیڈرر ایک ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین جان اینڈرسن ریٹائرہوگئے
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)ائر لینڈ کرکٹ ٹیم بیٹسمین جان ایڈرسن نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، 35سالہ جوچھبیس میچوں میں آئرش ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرہوگئےہیں، جان اینڈرسن کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں بہترین سکور 127 رنز ہے جوانہوں نے 2013 میں ہالینڈ کیخلاف سکورکیا تھا جبکہ انہوں نے آئرلینڈ کیلئے اپنا آخری ...
مزید پڑھیں »ویمن ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،آئرلینڈ کی ٹیم کا بھی اعلان کردیا گیا
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)ائرلینڈ کرکٹ بورڈ نے نومبرمیں ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ویمن عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے اپنی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، اعلان کردہ ٹیم میں آسڑیلوی نژاد کھلاڑی سیلسٹے ریک کو بھی شامل کیا گیا ہے، لیگ سپنر سیلسٹے نے ٹیم میں منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے ...
مزید پڑھیں »اینڈریو سٹرائس انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ کے عہدے سے مستعفی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ اینڈریو سٹرائس نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے، 41سالہ اینڈریو سٹرائس نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں دوبارہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کیلئے اپنی خدمات پیش کرینگے تاہم ابھی وہ نجی مسائل کی وجہ سے بطورڈائریکٹر کرکٹ ...
مزید پڑھیں »پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ‘ منصورہ اسپورٹس کی سیمی فائنل میں نشست کنفرم
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) منصورہ اسپورٹس کو سیمی فائنل میں جگہ مل گئی جب انہوں نے حریف لاروش سی سی کو 4وکٹوں سے شکست دے کر پروفیسر اعجاز فاروقی کے سی سی اے زونIIانوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی۔ فاتح ٹیم کے مطیع الرحمن اور فواد غفور نے نصف سنچریاں اسکورکیں ۔ دونوں کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »