روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 اکتوبر, 2018

ابوظہبی ٹیسٹ،پاکستان 282 پر آئوٹ،آسڑیلیا بھی 20 پر دو وکٹیں گنوا بیٹھا

ابو ظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ابوظہبی میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 282 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جس کے جواب میں آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 20 رنز بنالئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق منگل سے شروع ہونے والے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کے47تحصیل سپورٹس افسران اور ایڈمنسٹریٹرزکیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)محکمہ سپورٹس پنجاب نے پبلک سروس کمیشن کی سفارش پر پنجاب کے 47تحصیل سپورٹس افسران اور ایڈمنسٹریٹرزکو بی ایس 16میں مستقل کردیا ہے، مستقل ہونے والے تحصیل سپورٹس افسران میں مس ساجدہ لطیف(سمندری)،محمد حسنین(دریا خان)، ساجد محمود (دنیا پور)،افتخار احمد (سیالکوٹ)، راحیل حامدباجوہ(کھاریاں)،رابعہ رشی(چنیوٹ)، محمد جمیل (بوریوالہ)، مس رابعہ بتول(تونسہ شریف)، نبیلہ منور(پنڈی بھٹیاں)، اشفاق احمد(قصور)، اعجاز احمد ...

مزید پڑھیں »

رائے تیمور خان بھٹی کی ریسلر عنایت اللہ کو مبارکباد

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے یوتھ اولمپکس میں پاکستان کے لئے پہلا میڈل جیتنے پر ریسلر عنایت اللہ کو مبارکباد دی ہے، صوبائی وزیر نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر ریسلر انعام بٹ کوبھی مبارکباد دی، منگل کے روز ریسلر عنایت اللہ کے نام اپنے تہنیتی پیغام ...

مزید پڑھیں »

شرجیل خان کو اچھی خبر بھی مل گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ نے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست آفس اعتراض ختم کرتے ہوئے سماعت کیلئے منظور کر لی ۔گزشتہ روز جسٹس شاہد وحید نے کرکٹر شرجیل خان کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست میں میں پی سی بی، وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق ...

مزید پڑھیں »

جے سوریا بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے سنتھ جے سوریا کو کرپشن الزامات میں اینٹی کرپشن کی دو شقوں کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا ہے اور انہیں 14دن کے اندر جواب جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق جے سوریا پر الزام ہے کہ انہوں نے میچ فکسنگ کے سلسلے میں آئی سی سی سے تعاون ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ساؤتھ افریقہ کا نئے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کا اعلان

کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے نئے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ مزانسی سپر لیگ (ایم ایس ایل) کیلئے ٹیموں اور مارکیو کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا، اے بی ڈی ویلیئرز، ہاشم آملہ، فاف ڈوپلیسی، کرس گیل، جیسن روئے اور ایوان مورگن بھی مارکیو کھلاڑی کے طور پر ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ امریکن سپورٹس اسٹائلڈ پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب (کل) ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا کو ‘بے بی شاور لباس’ پر سخت تنقید کا سامنا

اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا پر ٹینس سٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو بے بی شاور لباس پہننے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔تفصیلات کے مطابق چند دن قبل شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو پیلے رنگ کے لباس ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کو ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ ہارون رشید نے محمد حفیظ کو ورلڈ کپ اسکواڈ شامل کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ محمد آصف اور سلمان بٹ کا قومی ٹیم میں واپسی کا مستقبل روشن نہیں، ٹیم کے اہم پلیئرز کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے,ماضی میں کھلاڑیوں سے پیسے لیکر ...

مزید پڑھیں »

میچ فکسنگ، یوکرائن کے دو ٹینس کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی

کیو(سپورٹس لنک رپورٹ)یوکرائن ٹینس فیڈریشن نے اپنے دو کھلاڑیوں گلیب اور ویڈم پر میچ فکسنگ میں ملوث ہونے پر تاحیات پابندی عائد کردی ہے اورساتھ ہی ان پر اڑھائی لاکھ ڈالرز کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے، دونوں کھلاڑیوں کے بارے میں فیڈریشن کے پاس جون 2015 تا جنوری 2016 کے درمیان کھیلے جانے والے آئی ٹی ایف فیوچر ٹینس ...

مزید پڑھیں »

آئندہ سال زیادہ بہتر کارکردگی دکھائوں گی، ماریہ شرپووا

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)روس کی ٹینس کھلاڑی ماریہ شرپووا جنہوں نے فٹنس مسائل کی وجہ سے رواں سال مزید کسی بھی ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر رکھا ہے نے کہا ہے کہ ان کی نظریں آئندہ سیزن میں بہترین کارکردگی پر مرکوز ہیں یہی وجہ ہے کہ اس سال مزید کسی بھی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر رہی، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!