روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 اکتوبر, 2018

کرکٹ کے بعد ہاکی کے میدان سے بھی خوشخبری آگئی

مسقط (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے سفر کا کامیاب آغاز کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 1-3 سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔مسقط میں کھیلے جارہے ایونٹ میں پاکستان کا اپنے پہلے میچ میں جنوبی کوریا سے مقابلہ تھا۔میچ کے پہلے کوارٹر کے 12ویں منٹ میں پاکستان کی جانب ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئن شپ،محمد منیر کی برتری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)- اسلام آباد مارگلہ گرین گالف کلب میں کھیلی جانے وا لی دسویں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئین شپ کے دوسرے روز اسلام آباد کلب کے محمد منیر نے پروفیشنلز کیٹیگری میں برتری حاصل کر لی۔انہوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلا راؤنڈ 65 سکور پر ختم کیا اور وہ 6 ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس پنجاب  کا ٹینس کورٹ،سوئمنگ کمپلیکس اور جمنیزیم ہال کا دورہ 

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے جمعہ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹر نیشنل سوئمنگ کمپلیکس ، ٹینس کورٹ اور جمنیزیم ہال کا دورہ کیا،ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی، ڈپٹی ڈائریکٹر طارق وٹو،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظہور احمد، چیف کنسلٹنٹ شاہد فقیر ورک اور دیگر ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور کے ...

مزید پڑھیں »

پاک فضائیہ نے سری لنکا ائیر فورس کے خلاف ایشین سٹائل کبڈی سیریز جیت لی

  اسلام آبا(سپورٹس لنک رپورٹ )پاک فضائیہ نے پی اے ایف سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں تین میچوں پر مشتمل ایشین سٹائل کبڈی سیریز میں سری لنکا ائیر فورس کو شکست دے کرسیریز اپنے نام کر لی۔ یہ سیریز پی اے ایف اور سری لنکا ائیر فورس کے مابین سپورٹس ایکسچینج پروگرام کے سلسلے میں کھیلی جانے والی ایک کڑی ...

مزید پڑھیں »

عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کا حصہ بن گئے

سڈنی، لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹور میچ کے لیے آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون میں شامل کرلیا گیا۔عثمان قادر 31 اکتوبر کو دارالحکومت کینبرا میں جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والے واحد ٹور میچ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کریں گے۔جنوبی افریقہ کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

عباس نے مین آف دی میچ ایوارڈ بیٹی کے نام کردیا

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے فاسٹ باولر محمد عباس نے مین آف دی میچ ایوارڈ بیٹی کے نام کردیا۔ان کا کہنا ہے کہ پرفارمنس بیٹی کو سالگرہ کا تحفہ ہے ۔پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ میں محمد عباس نے پہلی اننگز میں پانچ اور دوسری اننگز میں بھی پانچ وکٹیں حاصل کیں ۔محمد ...

مزید پڑھیں »

ڈیل اسٹین بھی محمد عباس کے مداح بن گئے

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین بھی محمد عباس کے مداح بن گئے۔ابوظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف قومی فاسٹ بولر محمد عباس نے اپنی کارکردگی سے دنیا بھر کے کھلاڑیوں کو اپنا مداح بنالیا۔گزشتہ روز مائیکل وان نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ گزشتہ ایک سال سے محمد عباس کی بولنگ دیکھ ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر رائے تیمور خان بھٹی کی قومی کرکٹ ٹیم مبارکباد

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے قومی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے، جمعہ کے روز قومی کرکٹ ٹیم کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے کہا کہ نوجوان کرکٹرز نے خوبصورت کھیل کا مظاہرہ کرتے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو میڈلز جتوانے والے ریسلرز توجہ کے طالب

تحریر۔محمد آصف ریاض ریسلنگ وہ کھیل ہے جس نے کم وسائل کے باوجود عالمی سطح پر پاکستان کیلئے گراں قدر کارنامے سر انجام دیئے ہیں- کامن ویلتھ گیمز ہوں یا پھر ایشین و ساؤتھ ایشین گیمزہمارے پہلوان ہر ایونٹ میں میڈلز حاصل کرتے رہے ہیں-اولمپک کے بعد کھیلوں سب سے بڑے مقابلے کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں پاکستان نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!