روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 اکتوبر, 2018

خواتین کھیلوں کے مقابلے،مردوں کے داخلے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا جنید خان نے قیوم سٹیڈیم سمیت صوبہ بھر میں منعقدہ خواتین کھیلوں کے مقابلوں اور تقریبات میں مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے اور اس سلسلے میں تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ سپورٹ آفیسرزکوباقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخواکے مختلف ...

مزید پڑھیں »

6لاکھ ڈالرز کےبدلے…پی سی بی کا ٹی10 لیگ کیلئےکھلاڑیوں کو این او سی جاری ..

دبئی رپورٹ ؛عبدالرحمن رضاسے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےپاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو ٹی10 لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے لیے این او سی جاری کر دیا ہے۔ بیس پاکستانی کرکٹرز پی سی بی سے این او سی حاصل کرنے کے بعد ٹی 10 لیگ میں شرکت کریں گے جو 21 نومبر سے 2 دسمبر تک شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی کا کون ساپاکستانی بیٹسمین نمبر ون بن گیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے اختتام پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی میچوں، بلے بازوں، بائولرزاور آل رائونڈرز کی نئی عالمی درجہ بندی جاری کردی ہے، آسڑیلیا کیخلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں دھماکے دار کارکردگی دکھانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹائلش بلے باز بابر اعظم نے ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم کی وطن واپسی،ویڈیورپورٹ دیکھیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی مشترکہ چیمپئن پاکستان ٹیم وطن پہنچ گئی۔کراچی ()پاکستان کے کپتان رضوان سینئر ٹیم کے ساتھ کراچی نہیں آئے، ٹیم کے تمام کھلاڑی کراچی سے لاہور روانہ ہوگئے۔ایشین چیمپئنز ٹرافی کا فائنل مسقط میں گزشتہ رات بارش کے باعث منسوخ ہوگیا تھا جس کے بعد فائنل میں پہنچنے والی پاکستان اور بھارت کی ...

مزید پڑھیں »

جرمن فٹبال لیگ، بائرین میونخ نے کامینز فائیو کوشکست دیدی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) جرمن فٹبال لیگ میں چیمپئن ٹیم بائرن میونخ نے حریف کو دو ایک سے ہرا دیا، ادھر اطالوی کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے دو گول کر کے مدمقابل کو شکست سے دوچار کیا۔بُندس لیگا میں میں چیمپئن ٹیم بائرن میونخ کا مینز فائیو سے جوڑ پڑا، خلاف توقع آسان حریف نے ہی ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیوٹی اے فائنلز، علینہ سیوٹولینا نے فائنل جیت لیا

سنگاپور(سپورٹس لنک رپورٹ)یوکرائن کی ٹینس کھلاڑی علینہ سیوٹولینا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سال کے اختتامی ٹینس ٹورنامنٹ ڈبلیو ٹی اے فائنلز کا اعزاز جیت کر اپنے کیریئر کا سب سے بڑا معرکہ مارلیاہے، علینہ نے فائنل میں ایک سخت اور سنسنی خیزمقابلے کےبعد امریکی کھلاڑی سلوینی سٹیفنز کو تین چھ، چھ دو اور چھ دو سے شکست ...

مزید پڑھیں »

راجر فیڈرر اے ٹی پی اعزازات کی سنچری سے ایک اعزازدور

باسل(سپورٹس لنک رپورٹ)سوئٹزرلینڈ کے ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے اپنی شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سوئس ان ڈورز فائنل میں رومانیہ کے کھلاڑی مارئیس کوپیل کو ایک سخت مقابلے کے بعد سات چھ، چھ چار سے شکست دیکر اپنے کیریئر کا 99واں اے ٹی پی اعزاز جیت لیا ہے، یہ نواں موقع ہے کہ راجر فیڈرر ہوم گرائونڈ پر یہ ...

مزید پڑھیں »

کیون اینڈرسن نے اے ٹی پی ٹینس فائنلز کیلئے کوالیفائی کرلیا

ویانا(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے ٹینس کھلاڑی کیون اینڈرسن گزشتہ دو دہائیوں سے سال کے آخری ٹینس ٹورنامنٹ اے ٹی پی فائنلز کیلئے کوالیفائی کرنے والے پہلے جنوبی افریقی کھلاڑی بن گئے ہیں، کیون اینڈرسن نے یہ اعزاز گزشتہ روز ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جاپان کے کھلاڑی نشی کوری کو شکست دیکر حاصل کیا ہے، کیون اینڈرسن ...

مزید پڑھیں »

ٹیم نے جیت سے تنقید کرنے والوں کے منہ بند کردیئے،شعیب ملک

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ نازآل رائونڈرشعیب ملک آسڑیلیا کیخلاف تین ٹونٹی سیریز میں تین صفر سے کامیابی کےبعد اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ آسڑیلیا کیخلاف ٹیسٹ اور ٹونٹی سیریزکے سے قبل میڈیا اور لوگوں کی جانب سے ٹیم پر تنقید کے نشتر برسا جا رہے تھے ہر کوئی ٹیم کی قیادت پر ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان،کون کون جگہ بنانے میں کامیاب؟

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد پاکستان ٹیم اب نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہوگی۔دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز متحدہ عرب امارات میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!