سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ6 نومبر سے


کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پرمشتمل سیریز کا پہلا میچ 6 نومبر سے گال میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 6 نومبر سے شروع ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 14 سے 18 نومبر تک کینڈی میں کھیلاجائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 23 سے 27 نومبر تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

error: Content is protected !!