روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 نومبر, 2018

امام الحق کی سکین رپورٹ ٹھیک، دوبارہ ٹیم کو جوائن کرلیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز امام الحق جو نیوزی لینڈ کیخلاف جاری ون ڈے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ کےدوران کیوی بائولر فرگوسن کی گیند لگنے سے زخمی ہو گئے تھے اور جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ امام الحق کے ہسپتال میں کئے ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے سیریز،پاکستان کا کم بیک،دوسرا ون ڈے میچ 6وکٹوں سے جیت لیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)شاہین آفریدی کی عمدہ باؤلنگ کے بعد فخر زمان اور بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے میچ میں 6وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ابوظہبی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر ...

مزید پڑھیں »

امام الحق کے سر پر گیند لگ گئی،ہسپتال منتقل،ویڈیو دیکھیں

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کے اوپننگ بلے باز امام الحق سر پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے اور انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ابوظہبی میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 210 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن کھلاڑیوں کے اعزازمیں تقریب کا انعقاد

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چمپیئن شپ میں پہلی پوزیشن لینے والے قاری عدنان اور عمر خان جبکہ سلور میڈل لینے عبداللہ اور زبیر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد۔سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں منعقدہ تقریب میں کھلاڑیوں اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان نے خصوصی شرکت کی ان کے ہمراہ ستارہ امتیاز الٰہی بخش متھی ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس عزیز اﷲ ...

مزید پڑھیں »

جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلدا زجلد مکمل کیا جائے، ڈی جی سپورٹس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو سپورٹس کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے ضروری ہے کہ جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلدا زجلد مکمل کیا جائے،صوبہ بھر میں بہت سے ترقیاتی منصوبے مکمل ہوچکے ہیں جبکہ زیرتعمیر منصوبوں کے مکمل ہونے سے نوجوانوں کو سپورٹس کی جدید سہولتیں میسر آئیں گی اور سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

جنید خان ان فٹ،نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے آئوٹ

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان ان فٹ ہو کر نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔پی سی بی کی جانب سے کیے گئے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ ٹیم فزیو نے جنید خان کا معائنہ کیا، جنید خان کو دائیں پاؤں کی دوسری انگلی میں انفیکشن ہو ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،بھارت کی اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی انڈیا نے رواں ماہ کی اٹھائیس تاریخ سے شروع ہونے والے عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے اپنی اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق سلیکٹرز نے تین اہم کھلاڑیوں ایس وی سنیل، رپیندر سنگھ اور رامندیپ سنگھ کو ٹیم سے ڈراپ کردیا ہے، ایس وی سنیل جو ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لگائے گئے ...

مزید پڑھیں »

کرسٹینا رونالڈو ایک بارپھر پرتگال کی ٹیم کا حصہ بننے میں ناکام

لزبن(سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کی فٹبال ٹیم کے کوچ فرنینڈو سنٹوز نے ایک بار پھر مایہ ناز فٹبالر کرسٹینا رونالڈو کو آئندہ ماہ ہونے والے نیشنز چیمپئنز لیگ میں اٹلی اور پولینڈ کیخلاف میچوں کیلئے ٹیم کا حصہ نہیں بنایا ہے، کرسٹینا رونالڈو جو پرتگال کے اب تک کے سب سے زیادہ گول کرنے والے اور سب سے زیادہ پرتگال کی ...

مزید پڑھیں »

عامر غفار بیڈمنٹن لیگ 12 نومبر سے پشاور میں کھیلی جائیگی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)عامر غفار بیڈمنٹن لیگ کے مقابلے بارہ اورتیرہ نومبرکو پشاورمیں کھیلے جائینگے، پاکستان کے سابق قومی جونیئر چیمپئن، 2006 کامن ویلتھ گیمز میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے اور دوبارانگلینڈ مینز بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے فاتح عامر غفار کے نام سے یہ بیڈمنٹن لیگ خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام منعقد ہو گی جس کا اعلان ڈی جی ...

مزید پڑھیں »

سڑکوں اور چوراہوں پر کرکٹ کھیلنے والوں کی شامت آ گئی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سیف سٹی اتھارٹی نے شوشرابے سےتنگ شہریوں کو خوشخبری سنا دی۔سڑکوں اور چوراہوں پر کرکٹ کھیلنے اور شور شرابہ کرنے والے افراد سمیت ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھی ای چالان کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیف سٹی اتھارٹی نے شہریوں کو تنگ کرنے والے منچلوں کی مانٹیرنگ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!