روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 نومبر, 2018

سپورٹس بورڈ پنجاب کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر2018، 22نومبر سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر2018، 22نومبر سے شروع ہورہا ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر تمام ضلعی سپورٹس افسران نے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، صوبہ بھر میں تحصیل کی سطح کے مقابلے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوں گے، 22 اور 23نومبر کو لڑکے اور لڑکیوں کے اتھلیٹکس کے مقابلے ہوں ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگس‘ٹارگیرین یونائیٹڈکی فری اسٹائیلر کیخلاف 7-0سے کامیابی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیثرر لیگس کے مقابلے کراچی اور حیدرآباد میں بیک وقت جاری ہیں۔ کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم کلفٹن پر 13ویں راؤنڈ میں ٹارگیرین یونائیٹڈ نے فری اسٹائیلر ایف سی کو باآسانی 7-0سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی۔۔کین ، ڈین اور حماد نے 2,2بار گیند کو جال میں ڈالااور ایک گول ...

مزید پڑھیں »

معروف فٹبال آرگنائزر صادق کھتری کے بڑے بھائی ذاکر کھتری انتقال کرگئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) معروف فٹبال آرگنائزر،ڈائر یکٹر  PDCA اور آفیشل لاروش سی سی زون 2 صادق کھتری کے بڑے بھائی ذاکر بابو کھتری 43 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے گزشتہ شب  انتقال کرگئے۔( اناللہ و انا الیہ راجعون)۔ مرحوم نے پسماندگان میںایک بیٹا اور ایک بیوہ کو سوگوار چھوڑا ہے۔ ان کی  نمازِ جنازہ آج ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا اور بھارت کی ٹی ٹونٹی سیریز،اب تک ایک لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا اور بھارت کیخلاف کل سے شروع ہونے والی تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے شائقین کی ایک بڑی تعداد کا سٹیڈیم آنے کا امکان ہے، کرکٹ آسڑیلیا کے مطابق اب تک دونوں ٹیفائلز اپ لوڈ کریںموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے مجموعی طور پر ایک لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کو قابل ذکر کامیابی پر شاہد آفریدی کی مبارکباد

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کا خوب مقابلہ کیا، انشا اللہ پاکستانی ٹیم پھر سے ابھرے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کیا، شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹیسٹ میچ کرکٹ کا ایک دلچسپ ...

مزید پڑھیں »

عثمان خواجہ فٹ ہونے کے قریب،بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں اآسڑیلوی سکواڈ کا حصہ ہونگے

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کو بھارت کیخلاف آئندہ ماہ شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے قبل عثمان خواجہ کے فٹ ہونے کی خوشخبری مل گئی ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ عثمان خواجہ چھ دسمبر کو بھارت کیخلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ تک مکمل فٹ ہو کر ٹیم کا حصہ بن جائینگے، اکتیس سالہ عثمان ...

مزید پڑھیں »

دوستانہ انٹریشنل فٹبال میچ، سپین نے بوسنیا کو شکست دیدی

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین نے نیشنز کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد ہوم گرائونڈ کھیلے گئے دوستانہ انٹرنیشنل فٹبال میچ میں بوسنیا کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دیدی، میچ کا واحد گول سپین کی جانب سے متبادل کھلاڑی بریس مینڈاز نے سکور کیا،مچ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپین کے کپتان لیوس کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے بنگلہ دیش ٹیم کا اعلان،شادمان اسلام طلب

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ہفتے ویسٹ انڈیز کیخلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم میں نوجوان بیٹسمین شادمان اسلام کو طلب کرلیا ہے، بائیں ہاتھ کے بیٹسمین شادمان اسلام کو ویسٹ انڈیز کیخلاف دو روز پریکٹس میچ کے دوران شاندار کارکردگی پر طلب کیا ہے، شادمان نے بنگلہ دیش کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 4،ڈرافٹنگ شروع،مصباح الحق کو پشاور زلمی نے چن لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سوپر لیگ ( پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کی تقریب اسلام آباد میں جاری ہے، جس کے دوران لاہور قلندرز نے سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز اور آل راؤنڈر محمد حفیظ کو چن لیا۔اسلام آباد میں جاری تقریب کے دوران 14 فروری 2019 سے شروع ہونے ...

مزید پڑھیں »

سربراہ پاک فضائیہ کا سکواش ٹریننگ کیمپ کا دورہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان جو کہ پاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر بھی ہیں نے مصحف سکواش کملیکس اسلام آباد میںمستقبل میں منعقد ہونے والے برٹش اوپن اور یو ایس اوپن سکواش چیمپین شپ کی تیاریوں کے سلسلے میں جاری تربیتی کیمپ کا دورہ کیا۔ائیر چیف نے کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!