دوسرے پی پی ایل بلائنڈ کرکٹ کپ 27 نومبر سے شروع ہوگا


اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل ( پی بی سی سی) نے دوسرے پی پی ایل بلائنڈ کرکٹ کپ 27 نومبر سے پشاور میں شروع ہوگا،ٹورنامنٹ میںچھ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں اسلام آباد، پشاور، گوجرانوالہ، بہاولپور، ایبٹ آباد اور اٹک کی ٹیمیں شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ یکم دسمبر تک جاری رہے گا۔

error: Content is protected !!