ویرات کوہلی اور انوشکا شرما شادی کی پہلی سالگرہ آسڑیلیا میں منائیں گے


ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی شادی کی پہلی سالگرہ آسٹریلیا میں منائیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی گزشتہ سال 11دسمبر کو اٹلی کے علاقے ٹسکنی میں شادی کے بندھن میں بندھے۔بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی دسمبر میں سیریز کھلینے کے لئے آسٹریلیا جائیں گے جبکہ انوشکا شرما فلم زیرو کی تشہیر سے چند روز کے لئے وقفہ لیں گی یہی وجہ ہے کہ وہ ان دنوں شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں جو نومبر کے آخر تک جاری رکھیں گی۔

error: Content is protected !!