نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ پندرہ نومبرسے نئی دہلی میں شروع ہو گی جس میں دنیا کے ستر ممالک کی تین سو خواتین باکسرز شرکت کرینگی،ان ستر ممالک میں سے سولہ ممالک کی خواتین باکسرز اگلےدو روز میں نئی دہلی پہنچ جائینگی تاکہ وہ نئی دہلی کی کنڈیشنز کے ساتھ ہم آہنگی کرسکیں، جن ممالک ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2018
ڈیسکون سپر لیگ، سات ٹیموں نے کوارٹر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ )ڈیسکون سپر لیگ سیزن IIکا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ،ڈیسکون، نیسپاک،آئی سی آئی پاکستان، ٹیٹرا پیک ،پیکجز، ایف بی آر، نیسلے اور فاطمہ گروپ کی ٹیموں نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔پہلے مرحلے کے آخری 2 میچز ماڈل ٹائون وائٹس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے جس میں آواری ہوٹل اور پیکجز کی ٹیموں نے ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ زونVIIکی انڈر19ٹیم کے ٹرائیلز 15نومبر کو ہونگے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن زونVIIکی ڈسٹرکٹ انڈر19ٹیم کے ٹرائلز 15نومبر کو صبح 9بجے ناظم آباد جیم خانہ گراؤنڈ (انوبھائی پارک) میں منعقد ہونگے۔ ڈسٹرکٹ زونVIIکے رجسٹرڈ کھلاڑی جن کی تاریخ پیدائش یکم ستمبر 2000کے بعد کی ہو وہ ’ب‘ فارم بمع 2عدد تازہ تصویروں کے ہمراہ گراؤنڈ پر سیکریٹری زونVIIمظہر علی اعوان کو رپورٹ کریں۔ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »ٹر تھلون چیمپئین شپ نشترپاک سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہو گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے پاکستان ماڈرن پینٹاتھلون فیڈریشن کے زیراہتمام ٹر تھلون چیمپئین شپ نشترپاک سپورٹس کمپلیکس کے سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میںشروع ہوگئی، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی ، ڈائریکٹر سپیشل اسائمنٹ محمد انیس شیخ ، ، ڈپٹی ڈائریکٹر طارق وٹو، پینٹاتھلون فیڈریشن کے سیکرٹری ظہور ...
مزید پڑھیں »سمیع الحسن برنی کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
اسلام آباد ( نواز گوھر )پاکستان کرکٹ بورڈ کو ڈائریکٹر میڈیا کی تلاش؟ ایک ذمہ دار ذرائع کے مطابق اس عہدے پر آئی سی سی کے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن ہیڈ سمیع الحسن برنی کو لگائے جانے کا چانس ہے سمیع الحسن برنی پہلے بھی پی سی بی کے جنرل منیجر میڈیا کی حیثیت سے کام کر چکے ہیں اورصحافت سے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین لیگ کے سیمی فائنلز اور فائنل پاکستان میں کرانے کی پلاننگ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ )ٹی ٹین کرکٹ لیگ تیسرے ایڈیشن کے سیمی فائنلز اور فائنل پاکستان میں کرانے کی پلاننگ ہے۔ مکمل لیگ کو پاکستان نہیں لا سکتے ہیں۔ پاکستان کے 22 میں سے 12 کھلاڑیوں کو پی سی بی کی جانب سے این او سی جاری کیے گئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ٹی ٹین لیگ کے مینجنگ ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »ایک ٹی ٹونٹی میچ میں 8عالمی ریکارڈ،پاکستان ٹیم کا نیا کارنامہ
اسلام آباد ( نواز گوھر )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے نہ صرف سیریز جیتی بلکہ آخری اور تیسرے میچ میں 8 ورلڈ ریکارڈ بنا دیے تفصیل یہ ہے..1.بابر اعظم ٹی ٹؤنٹی کرکٹ کی دُنیا میں تیز ترین 1000 رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے 79 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »پنجاب حکومت کھلاڑیوں کو جدید سہولتیں فراہم کررہی ہے، صوبائی وزیر کھیل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق سپورٹس کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کررہی ہے، نیشنل اوپن منز، وومنز سوئمنگ چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے جس سے نئے سوئمرز سامنے آئے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق نے سرفراز کے حق میں فیصلہ سنادیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ تک پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے معاملے پر مصباح الحق نے سرفراز احمد کے حق میں فیصلہ سنادیا ۔ پیر کوپی سی بی کرکٹ کمیٹی کے اہم رکن اور سابق کپتان مصباح الحق نے اسٹیٹ بینک گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ورلڈ کپ تک کیلئے سرفراز احمد کو کپتان بنادینا چاہیے،ان ...
مزید پڑھیں »حیدرآباد میں لیثررلیگس سیزن IVکا واپڈا اسٹیڈیم کی سرسبز فیلڈ پرآغاز
کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ) حیدرآباد میں لیثررلیگس سیزن IVکا واپڈا اسٹیڈیم کی سرسبز فیلڈ پرآغاز ہوگیا۔ 8ٹیموں پر مشتمل پریمئر ڈویثرن کے پہلے میچ میں رائل ایف سی نے حریف ایف سی چمپئن کو باآسانی 4-0سے روندڈالا۔ وجاہت علی نے 2بار گیند کو جال کی راہ دکھائی جبکہ محمد خالد اور شترو نے ایک ایک گول اسکور کیا۔ دوسرے میچ ...
مزید پڑھیں »