دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کیخلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اورآخری ٹی ٹونٹی میچ میں اپنے کیریئر کاآغاز کرنے والے کھلاڑی وقاص مقصود کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں، وقاص مقصود ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ میں پہلے کھلاڑی ہیں جو اپنی سالگرہ کے روز ڈبیو کر رہے ہیں اس سے قبل پاکستان کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2018
تیسرا ٹی ٹونٹی پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ،قومی ٹیم میں دو کون سی تبدیلیاں کی گئیں
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان تین ٹونٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی کا ٹاس پاکستان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی ٹیم نے آج کے میچ کے دو تبدیلیاں کرتے ہوئے شاہین آفریدی اور حسن علی کو آرام دیتے ہوئے ٹیم میں وقاص مقصود اور عثمان خان کو ...
مزید پڑھیں »ڈیسکون سپر لیگ سیزن II، پہلے رائونڈ کیلئے جاری مقابلوں میں مزید 6میچز کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیسکون سپر لیگ سیزن IIکے پہلے رائونڈ کیلئے جاری مقابلوں میں مزید 6میچز کھیلے گئے جس میں نیسپاک ، ٹیٹرا پیک، ڈیسکون ، ایف بی آر، فاطمہ گروپ اور نیسلے نے کامیابی حاصل کی ۔ویلنشیا ء کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نیسپاک نے ایبکس کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ۔فاتح ٹیم کے عاشر وقار ...
مزید پڑھیں »پی اے ایف شاہینز نے چیف آف ائیر سٹاف چیلنج پولو کپ جیت لیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آج راولپنڈی گریژن پولو کلب میں ستایئسویں چیف آف ائیر سٹاف چیلنج پولو کپ 2018 کا فائنل ہوا۔ فائنل میں پی اے ایف شاہینز نے پی اے ایف فالکنز کو 6 ½کے مقابلہ میں 8 گول سے شکست دے کر یہ سنسنی خیز میچ جیت لیا۔ اس تقریب کے مہمانِ خصوصی پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ون ڈے کپ،حبیب بینک چیمپئن بن گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)حبیب بینک کی ٹیم نے واپڈا کو 62 رنز سے شکست دیکر قائد اعظم ون ڈے کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں حبیب بینک نے واپڈا کو میچ جیتنے کے لیے 292 رنز کا ہدف تھا تاہم واپڈا کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 229 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔واپڈا ...
مزید پڑھیں »بھارتی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان نے سردار سنگھ نے ریٹائرمنٹ پر اپنی خاموشی توڑ ڈالی
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سردار سنگھ جنہوں نے رواں سال ایشین گیمز کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا نے اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے خاموشی توڑ ڈالی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ کھیل سے ریٹائرمنٹ انہوں نے انڈیا ہائی پرفارمنس ڈائریکٹر ڈیوڈ جان کی وجہ سے لی ہے جن کے رویے نے ...
مزید پڑھیں »ٹیکسی ڈرائیورکو مارنے پر ڈنمار کے فٹبالر نیکلس جیل پہنچ گئے
کوپن ہیگن(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈنمارک معروف فٹبالر نیکلس بینڈٹینر کو ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر پچاس روز جیل کی سزا ہو گئی ہے، نیکلس جو فٹنس مسائل کی وجہ سے عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈنمارک کی ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے تھے کو اس واقعہ کے بعد ڈینش فٹبال ایسوسی ایشن نے بھی معطل کردیا ہے جس ...
مزید پڑھیں »ساف انڈر 15 فٹبال چیمپئن ،بھارت کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب
کھٹمنڈو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی فٹبال ٹیم نے ساف انڈر 15فٹبال چیمپئن شپ کے تیسرے پوزیشن کیلئے کھیلے گئے میچ میں میزبان نیپال کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دیکر کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے، بھارت کی جانب سے میچ کا واحد گول پہلے ہاف میں سکور کیا گیا، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسری پوزیشن کیلئے کھیلا گیا مچ ...
مزید پڑھیں »وریندر سیواگ نے کنگز الیون پنجاب سے طویل رفاقت ختم کر ڈالی
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر جارح مزاج کے بلے باز وریندر سیواگ نے انڈین پریمیئر لیگ کی اپنی ٹیم کنگز الیون پنجاب کو چھوڑ دیا ہے، وریندر سیواگ کنگز الیون پنجاب کے ساتھ 2016 سے لیکر 2018 تک رہے اس دوران انہوں نے دو سیزن کے دوران بطور کھلاڑی کنگز الیون پنجاب کیلئے خدمات انجام دیں ...
مزید پڑھیں »پرتھ کرکٹ سٹیڈیم کا ایک سٹینڈ جسٹن لینگر کے نام سے منسوب
پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسڑیلیا نے آسڑیلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ سے قبل پرتھ سٹیڈیم کے ایک سٹینڈ کو سابق کھلاڑی اور موجودہ آسڑیلوی کوچ جسٹن لینگر کے نام سے منسوب کردیا ہے، جسٹن لینگر پہلے ویسٹرن آسڑیلین کرکٹر ہیں جن کے نام کسی سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »