میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کے مایہ ناز فٹبالر نیمار کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان کیخلاف سپین کے ایک مجسٹریٹ نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور اگریہ تحقیقات ٹھیک ثابت ہو گئیں تو ممکن ہے کہ نیمار کو کم از کم چھ سال کیلئے جیل کی ہوا کھانی پڑے گی، تفصیلات کے مطابق سپین کے مجسٹریٹ نے 2013میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2018
فریکچر بازو کے ٹھیک ہونے کے بعد میسی نے ٹریننگ شروع کردی
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا کے کھلاڑی لائنل میسی نے اپنے بازو کے فریکچر ٹھیک ہونے کے بعد ٹیم کے ساتھ ٹریننگ شروع کردی ہے، یاد رہے کہ لائنل میسی بازو فریکچر ہونے کی وجہ سے گزشتہ ہفتے بارسلونا کی جانب سے انٹرمیلان اور ریال میڈرڈ کیخلاف میچ نہیں کھیل سکے تھے تاہم یہ دونوں میچ ان کی ٹیم نے جیت لئے ...
مزید پڑھیں »ایشین ٹور سنوکر ٹورنامنٹ بھارت کے پنکچ ایڈوانی نے جیت لیا
جینین(سپورٹس لنک رپورٹ)انیس بارکے عالمی چیمپئن بھارت کے پنکچ ایڈوانی نے چین کے شہر جینین میں ہونے والے ایشین سنوکر ٹور میں اپنے حریف چین کے کھلاڑی جوریٹی کو شکست دیکر اعزازاپنے نام کرلیا ہے، یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی بھارتی کھلاڑی سنوکر کا یہ ایشین ٹور ایونٹ جیتنے میں کامیاب ہوا ہے، اپنی کامیابی کےبعد پنکچ ایڈوانی کا ...
مزید پڑھیں »رافیل نڈال پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردارہو گئے
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کردیا، اکتیس سالہ رافیل نڈال نے یہ اعلان پیٹ میں چوٹ آنے کی وجہ سے کیا ہے، رافیل نڈال نے پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنے ہم وطن فرنینڈو ویرڈاسکو کیخلاف میچ سے چند لمحے پہلے کیا، رافیل نڈال نے پریس ...
مزید پڑھیں »بھارت کے جونیئر سرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بلے باز پریانشو کی 556رنز ناٹ آئوٹ اننگز
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے جونیئر سرکٹ کرکٹ میں چودہ سالہ آل رائونڈر پریانشو مولیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو روزہ میچ میں 556رنزناٹ آئوٹ کی اننگز کھیل کر سب کو حیران کردیا، پریانشو مولیا جو مہندر لالہ امرناتھ کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے کھیلتے ہیں نے انڈر 14 کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں یوگی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »