قاہرہ (سپورٹس لنک رپورٹ) قاہرہ میں جاری انٹرنیشنل سالیڈیریٹی ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہٰ طالب نے گولڈ میڈل جیت لیا۔طلحہٰ طالب نی67 کلو کیاسنیچ میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے کٴْل 3 میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔67کلو گرام کلاس میں مصر نے پہلی، پاکستان نے دوسری اور سعودی عرب نے تیسری پوزیشن حاصل ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 دسمبر, 2018
پاکستان پروفیشنل باکسنگ ٹائٹل کا انعقاد 16 دسمبر کو ہو گا
ہری پور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان پروفیشنل باکسنگ ٹائٹل کا انعقاد 16 دسمبر کو کمیٹی گرائونڈ میں ہو گا۔ پاکستان بھر سے نامور اور پروفیشنل باکسر شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے زیر اہتمام پاکستان پروفیشنل باکسنگ ٹائٹل کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو 16 دسمبر کو کرٹس (کمیٹی) گرائونڈ کے ملٹی پرپز ہال میں ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی،اظہر علی ٹاپ ٹین میں شامل
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری بنانے والے اظہر علی ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے، ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے ہیرو پوجارا بھی دو درجے ترقی کر کے چوتھے نمبر پر آ گئے۔دبئی سے ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری ہو گئی، نیوزی لینڈ کے خلاف ...
مزید پڑھیں »ارجنٹائن میں پولیس اور فٹبال دیوانوں کے درمیان چھڑپیں،ویڈیو دیکھیں
بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ) ارجنٹینا میں فٹبال کے روایتی حریف کے خلاف جیت کا جشن منانے والے پرستاروں اور پولیس میں میچ پڑ گیا، پتھراؤ کے جواب میں آنسو گیس کی ہیوی شیلنگ سے سڑکیں میدان جنگ بن گئیں۔بیونس آئرس میں ریور پلیٹ کی روایتی حریف بوکا جونیئرز کے خلاف سیکنڈ لیگ میں جیت کا جشن مناتے فٹبال دیوانوں کا ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کی پہلی سالگرہ
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور معروف کرکٹر ویرات کوہلی آج اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کا جشن منا رہے ہیں۔دونوں کی شادی گزشتہ برس اٹلی کے شہر میلان میں ہندو اور پنجابی رسم و رواج کے مطابق ہوئی تھی۔شادی میں صرف قریبی رشتے دار شریک ہوئے تھے اور بعد ازاں بھارت آکر شادی کی دو استقبالیہ ...
مزید پڑھیں »کسی سے خوفزدہ ہو کر ریٹائر نہیں ہوا، محمد حفیظ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کسی بولر کے خوف میں آکر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہیں لی۔محمد حفیظ نے نجی ٹی وی چینلسے گفتگو کرتے ہوئے وضاحت دی کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کی وجہ یہ نہیں کہ کارکرگی نہیں دکھا رہا بلکہ ذاتی وجوہات ہیں۔ان کا ...
مزید پڑھیں »