روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 دسمبر, 2018

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ ،انگلینڈ اور آسڑیلیا سیمی فائنل میں داخل

بھوبھنیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)مینز ہاکی ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں کھیلے جا رہے 14ویں عالمی کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں انگلش ٹیم نے ارجنٹائن کو 2-3سے شکست دی۔ارجنٹائن اور انگلینڈ کے مابین دلچسپ مقابلہ رہا، ارجنٹائن نے برتری حاصل کی لیکن پہلے مرحلے کے آخری ...

مزید پڑھیں »

لیثرر کارپوریٹ لیگ سیزن 2اختتام پذیر ہنڈائی ایکسٹیر لبرکنٹس نے میدان مار لیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لیثر لیگ کے زیر اہتمام ہونے والی کارپوریٹ لیگ سیزن 2میں ہنڈائی ایکسٹیر لبرکنٹس نے بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7میچوں میں 12پوائنٹ حاصل کئے ہیں اور کراچی انٹرا سٹی چیمپئن شپ کے لئے میدان مار لیا ہے جبکہ زک ٹیکنالوجیز نے بھی انٹر اسٹی چیمپئن شپ میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ کارپوریٹ لیگ ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی اداروں میں سپورٹس کی بحالی کیلئے ڈی جی سپورٹس پنجاب کی زیرصدارت اہم اجلاس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی صدارت میں بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میںتعلیمی اداروں میں سپورٹس کی بحالی اور طلبہ کو سپورٹس کی جانب لانے کے لئے امور کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں محکمہ تعلیم کے افسران ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشنل ریفارمز سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ عبدالرحمن شاہ ...

مزید پڑھیں »

ایس بی پی کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ضلع کی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کی تیاریاں شروع

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ضلع کی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد کے لئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، لاہور کی 16رکنی گرلز انڈر16ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا ہے، بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں لاہور کی انڈر 16گرلز ہاکی کی کھلاڑیوں کے ٹرائلز لئے گئے ،50کھلاڑیوں نے ٹرائلز میں ...

مزید پڑھیں »

سید اشفاق حسین شاہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر منتخب

اسلام آباد ( نواز گوھر ) سید اشفاق حسین شاہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے جبکہ رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر، سردار نوید حیدر خان اور سیدظاہر علی شاہ نائب صدور بن گئے، گذشتہ روز پاکستان فٹ بال فیڈریشن 2018 ء کے انتخابات سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں ہوئے، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

انیل کمبلے نے کوچ کے عہدہ سے استعفیٰ کیوں دیا،کوہلی کی سازش پکڑ گئی

نئی دہلی:(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ سال بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے انیل کمبلے کے استعفے کی خبر نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور اب انکشاف ہوا کہ کپتان ویرات کوہلی نے کوچ کے خلاف باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے انہیں استعفیٰ دینے پر مجبور کیا۔بھارتی ٹیم کی کامیابیوں کے باوجود کوہلی سے اختلافات کے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ کیخلاف مقدمات،پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے نئی مشکل

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلا ف مقدمہ کرنا پی سی بی کے گلے پڑ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بی سی سی آئی کے خلاف 70 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا تھا لیکن پاکستان آئی سی سی میں بھارت کے خلاف کیس جیت نہیں سکا تھا جس کے جواب میں بھارتی کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

سٹیون سمتھ کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شریک مشکوک

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ ) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل) ٹیکنیکل کمیٹی اور فرنچائزز کے درمیان معطلی کا شکار آسٹریلوی بلے باز سٹیون سمتھ کی اہلیت کے حوالے سے ڈیڈلاک برقرار ہے جس کی وجہ سے ان کی آئندہ ماہ شیڈول بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت مشکوک ہو گئی۔کومیلا وکٹورینز نے سری لنکن کرکٹر اسیلا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!