روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 دسمبر, 2018

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی سے پاکستان کبڈی فیڈریشن کے وفد کی ملاقات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی سے پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر شافع حسین، جنرل سیکرٹری چودھری محمد سرور ، رمضان گھمن ، نصراللہ وڑائچ اور افضال چودھری نے سپورٹس بورڈ پنجاب میں ملاقات کی، ملاقات میں پنجاب کے روایتی کھیل کے فروغ اور ترقی کے لئے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ...

مزید پڑھیں »

پرتھ ٹیسٹ،آسڑیلیا کے پہلے روز 6وکٹوں پر 277رنز

پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنالیے۔آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے پرتھ ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو مارکس ہیرس اور ایرون فنچ نے اننگز کا آغاز کیا۔ دونوں بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی وکٹ پر ...

مزید پڑھیں »

پرتھ ٹیسٹ میچ کا پہلا روز،ویرات کوہلی کے شاندار کیچ کی ویڈیو دیکھیں

پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا نے بھارت کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 277 بنالئے۔آسٹریلیا کی جانب سے جہاں مارکس ہیرس، ٹریویس ہیڈ اور آرون فنچ نے بالترتیب 70، 58 اور 50 رنز کی اننگز کھیلی، وہیں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا سلپ میں شاندار کیچ بھی توجہ کا ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم کے کوچ توقیر ڈار عہدے سے مستعفی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ توقیر ڈار نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے توقیر ڈار نے کہا کہ فیڈریشن حکام کو صرف ورلڈکپ میں دستیابی سے متعلق پہلے ہی بتادیا تھا، حسن سردار نے ورلڈ کپ کے لیے ذمہ داری سنبھالنے کا کہا تھا۔انہں نے کہا کہ قومی ٹیم اس ...

مزید پڑھیں »

بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز کل سے ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ کل ہفتہ15 دسمبر سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہو گی۔ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل کے مطابق چمپئن شپ میں پاکستان سمیت غیر ملکی کھلاڑی کثیر تعداد میں شرکت کر رہے ہیں جن میں روس، اٹلی، جرمنی، فرانس، سعودی عرب، امریکہ، جاپان، سربیا، تائیوان، آئرلینڈ، تھائی لینڈ، ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کلسے کھیلا جائیگا

ولنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوٹیسٹ میچوں پرمشتمل سیریز کا پہلا میچ کل 15دسمبر سے ولنگٹن میں شروع ہوگا ۔میڈیار پورٹ کے مطابق آئی لینڈرز ٹیم اپنے دورہ نیوزی لینڈ کا باقائدہ آغاز 15 دسمبر کو پہلے ٹیسٹ میچ سے کریگی جہاں پر وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے

بھوبنیشور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایف آئی ایچ ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز  کل ہفتہ کو کھیلے جائینگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میںجاری ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز کل ہفتہ کو کھیلے جائینگے۔پہلا سیمی فائنل میچ انگلینڈ اور بیلجیئم کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ اسی روز دفاعی چمپئن آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نو منتخب باڈی نے فیفا کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نو منتخب باڈی نے فٹ بال کی گورننگ باڈی کو خط لکھ دیا ، نو منتخب باڈی نے فیفا سے درخواست کی ہے کہ پاکستان سے متعلق کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بھیجا جائے۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات سپریم کورٹ کے حکم پر ہوئے جس میں مخدوم ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کی میزبانی ملنے پر جرمن سفیر کی پاکستانی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے ایشیا کپ 2020 کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی ملنے پر جہاں مبارکباد دی وہیں انہوں نے یہ دیکھ کر خوشی محسوس ہورہی ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!