روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 دسمبر, 2018

فہمیدہ مرزا قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی سے ناخوش

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی حکومت نے ہاکی ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کی مایوس کن کارکردگی کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن سے پوچھ گچھ کا فیصلہ کیاگیا ۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ہاکی ورلڈ کپ میں کارکردگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن سے جواب ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی گورننگ بورڈ کا 8گھنٹے طویل اجلاس بغیر کسی بڑے فیصلے کے ختم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کے اجلاس میں نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے تحت ڈپارٹمینٹل کرکٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ نہ ہو سکا۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی سربراہی میں گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس 8 گھنٹے جاری رہا۔اجلاس میں چیئرمین احسان مانی نے اپنی رپورٹ پیش کی اور نئی ...

مزید پڑھیں »

حیدر آباد سے رائل ایف سی اور ایف سی تھنڈر بولٹ نے لیژر لیگ انٹراسٹی 2019کے لیئے کوالیفائی کرلیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لیژر لیگ کے زیر اہتمام 14ہفتے جاری رہنے والی لیگ میں حیدرآباد سے رائل ایف سی نے میدان مار لیا، جبکہ ایف سی تھنڈر بولٹ رنراپ ٹھری۔ فائنل میچ کا انعقاد واپڈا گرائونڈ میں ہوا جہاں گول پوائنٹس کی بناء پر رائل ایف سی کو چمپئن قرار دیا گیا۔ رائل ایف سی سے شہباز علی اور ایف ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹر اشانت شرما اور رویندر جدیجا لڑ پڑے،،ویڈیو دیکھیں

پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کے دوران کپتان ویرات کوہلی اور ٹم پین کے درمیان ’توتو میں میں‘ کے بعد بھارتی کرکٹرز آپس میں جھگڑ پڑے۔پرتھ ٹیسٹ کےچوتھے دن فاسٹ بولراشانت شرما اور رویندر جڈیجا کی لڑ ائی کی وڈیو میں دونوں ایک دوسرے سے اُلجھتے دکھائی دیئے۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کے چوتھے دن بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان لڑائی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹریک مینز و ویمنز چیمپئن شپ اختتام پذیر،ایلٹ ٹائٹل آرمی جونیئر پنجاب نے جیتا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ پاکستان میں تبدیلی آگئی ہے، سپورٹس کی سرگرمیوں میں اضافہ ہو رہا ہے جو کہ خوش آئند ہے، اب حالات پہلے سے بہتر ہیں، نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پانچ ملکی ہاکی سیریز ہو رہا ہے، پی ایس ایل میں اس دفعہ 8 میچز پاکستان میںرہے ہیں، سپورٹس بورڈ ...

مزید پڑھیں »

ملک محفوظ،غیر کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں،صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے منگل کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پانچ ملکی ہائر اوپن ہاکی سیریز کے پریذیڈنٹ الیون اور ازبکستان کے درمیان ہونے والے میچ کا افتتاح کیا، صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی میچ کے مہمان خصوصی تھے، ان سے کھلاڑیوں کا تعارف کرایا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ آسڑیلوی بورڈ کو کس بات پر راضی کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے کرکٹ آسٹریلیا کو آئندہ سال کراچی میں دو ون ڈے میچ کھیلنے کے لیے راضی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5ون ڈے میچوں کی سیریز آئندہ سال مارچ 2019 میں متحدہ عرب امارات میں شیڈول ہے۔اس کے بعد اگلے سال ہی اکتوبر میں دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ اور ...

مزید پڑھیں »

ہوٹ کی جارحانہ بیٹنگ،ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کو شکست دیدی

سلہٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) شائی ہوپ کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی 20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔پیر کو سلہٹ میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیشی قائد شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر ...

مزید پڑھیں »

دورہ جنوبی افریقہ کے آغاز سے قبل ہی قومی ٹیم کے تین اہم کھلاڑی ان فٹ

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے دورہ کے لیے جوہانسبرگ میں موجود قومی کھلاڑی فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہ پاسکے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اوپننگ بلے باز فخر زمان، فاسٹ بولر محمد عباس اور اسپنر شاداب خان تاحال فٹنس مسائل سے دوچار ہیں۔ذرائع کے مطابق فخر زمان گھٹنے، محمد عباس کندھے اور شاداب گروئن انجری سے مکمل طور پر چھٹکارا نہیں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!