روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 دسمبر, 2018

دُنیا کا پہلا ڈائبیٹک باکسنگ چمپئن بننا چاہتا ہوں، محمد علی

ذیابیطس کے مرض سے نبرد آزما پاکستانی نژاد برطانوی انٹرنیشنل باکسر کی میڈیا سے گفتگو لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ذیابیطس کے مرض سے نبرد آزما پاکستانی نژاد برطانوی باکسر محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان پُر امن ملک ہے یہاں کے لوگ کھیلوں اور کھلاڑیوں سے بے پناہ محبت کرتے ہیں لہٰذاغیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان آکر کھیلنا چاہیے۔ان خیالات کا ...

مزید پڑھیں »

دنیائے فٹبال کے دو بڑے نام آئندہ ماہ پاکستان آئینگے، یہ کون سے کھلاڑی ہیں اور کیوں آرہے ہیں؟

اسلام آباد:(سپورٹس لنک رپورٹ)رازیل کے فٹبال اسٹار کاکا اور پرتگال کے سابق کپتان لوئیس فیگو آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے۔لوئیس فیگو اور کاکا کو اپریل میں ہونے والے دوستانہ میچ کے حوالے سے اعلان کیلئے جنوری میں پاکستان آنا تھا لیکن انہیں ابتداء میں ویزہ کے حصول کیلئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پہلے ایک غیر ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کے شائقین کیلئے اچھی خبر آنے والی۔۔۔

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے 20سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے کی راہ ہموار ہونے لگی، کرکٹ آسٹریلیا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پی سی بی نے مارچ میں دو ون ڈے میچز لاہور یا کراچی میں کھیلنے کی پیشکش کی ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے ...

مزید پڑھیں »

اربوں روپے لگ گئے،نارووال سپورٹس کمپلیکس تاحال نامکمل،وزیراعظم بھی ایکشن میں آگئے

نارووال(سپورٹس لنک رپورٹ)نارووال اسپورٹس کمپلیکس پر اربوں روپےکی لاگت کے باوجود منصوبہ ابھی تک نامکمل وزیراعظم عمران خان نے سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ سےرپورٹ طلب کرلی ذرائع کے مطابق 4 ارب روپے لاگت کے منصوبے پر اب تک تقریباً 7 ارب روپے خرچ کیے جا چکے ہیں، لیکن منصوبہ تاحال نامکمل ہے۔ حالانکہ رواں برس اپریل میں سابق صدر ممنون ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک اور ثانیہ نے اپنے بیٹے کی پہلی تصویر جاری کردی،تصویر دیکھیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کئی ہفتوں کا انتظار کروانے کے بعد بالآخر اپنے بیٹے کی تصویر جاری کر دی۔شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں رواں سال اکتوبر میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے ‘اذہان مرزا ملک’ رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ثانیہ مرزا اسے کے ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین اور عندلیب عبّاس کی صاحبزادی زینب عبّاس VR پر کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو

https://www.facebook.com/siasat.pk/videos/283733469154649/?t=9

مزید پڑھیں »

شاہد خان آفریدی میجر جنرل آصف غفور کے شکرگزار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) میجر جنرل آصف غفور کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بھی میدان میں آگئے اور سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ” روشنیوں کے شہر کے سارے رنگ ایک بار ...

مزید پڑھیں »

شہریار خان نے کرکٹ بورڈ کے مالی تنازع کا ذمہ دار نجم سیٹھی کو قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پاک بھارت سیریز تنازع میں مقدمے کا خرچہ پی سی بی پر ڈالنے کے بعد سابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے اس مالی نقصان کا ذمہ دار نجم سیٹھی کو قرار دے دیا۔شہریارخان کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ اس معاملے پرمیں ہمیشہ سے بھارت سے مذاکرات ...

مزید پڑھیں »

تکبیر پبلک سکول سپورٹس ڈے کی مناسبت سے کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)تکبیر پبلک سکول سپورٹس ڈے کی مناسبت سے کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے،سکول کے بچوں کے مابین کرکٹ،اتھلیٹکس،بیڈمنٹن،رسہ کشی،باسکٹ بال ،سپون ریس سمیت دیگر مقابلے منعقد ہوئے ۔آخر میں بام خیل سپورٹس کمپلیکس صوابی میں اختتا می تقریب کا انعقاد کیا گیا،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق محمدمہمان خصوصی تھے ،جبکہ انکے ہمراہ تکبیرپبلک سکول کے پرنسپل سلمان فاروق ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹر احمد شہزاد پر عائد پابندی کا خاتمہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر احمد شہزاد پر ممنوعہ ادویات کے استعمال کے باعث 4 ماہ کے لیے عائد کی گئی پابندی ختم ہو گئی ہے۔احمد شہزاد کا جولائی میں پاکستان کپ کے دوران ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد بورڈ کی جانب سے ان پر 4 ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔وران پابندی احمد شہزاد پر کلب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!