رسجا دوستانہ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ افضل جاوید اور شاہ خالد نے جیت لیا


اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)رسجا فیملی دوستانہ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اے آر وائی کے شاہ خالد اور بول ٹی وی کے افضل جاوید نے جیت لیا …فائنل میں نیو ٹی وی کے شاکر عباسی اور میٹرو واچ کے زین ملک کو شکست .21رنزکا ٹارگٹ شاہ خالد اور افضل جاوید نے 1 اوورمیں پورا کیا۔مہمان خصوصی عباس آفریدی نے انعامات تقسیم کیے

error: Content is protected !!