روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 دسمبر, 2018

یاسر شاہ کو جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔لیگ اسپنر یاسر شاہ ان دنوں قومی ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقا کے دورے پر ہیں۔یاسر شاہ نے حال ہی میں تیز ترین 200 وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا جس پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل لاہور وائٹس کے نام

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے زیر اہتمام نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل لاہور وائٹس نے اپنے نام کر لیا ،فیصلہ کن معرکے میں لاہور وائٹس نے راولپنڈی کو 2وکٹوں سے شکست دی۔لاہور وائٹس نے 163رنز کا ہدف 19.2اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ، لاہور وائٹس کی جانب سے کامران اکمل ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان کی ٹیم کا اہم ہتھیار کون ہوگا؟سرفراز احمد نے بتا دیا

سینچوریشن (سپورٹس لنک پورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے لیگ اسپینر یاسر شاہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف اہم ترین ہتھیار قرار دے دیا۔میچ سے دو روز قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف باکسنگ ٹیسٹ میچ میں بہترین تیار کی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ سنچورین کی ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ڈی جی سپورٹس ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ پشاور گرین نے جیت لی

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ ) خیبر پختونخواڈی جی سپورٹس ٹیبل ٹینس چمپئن شپ پشاور گرین نے اپنے نام کرلی،فائنل میچزمیں پشاور گرین کے مرد وخواتین کھلاڑیوں نے بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے چمپئن ٹرافی جیت کر چمپئن بننے کا اعزازحاصل کرلی۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ناظم تحصیل صوابی واحد شاہ مہمان خصوصی تھے جنہوں نے نمایاں پوزیشن لینے والے ...

مزید پڑھیں »

نیپال کیخلاف ون ڈے سیریز،ویمن بلائنڈ ٹیم کا اعلان31دسمبر کو

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل ( پی بی سی سی) نیپال کے خلاف 5میچوں کی ہوم سیریز کے لئے 15رکنی قومی خواتین ٹیم کا اعلان31دسمبر کو کرے گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سیّد سلطان شاہ نے منگل کو ’’اے پی پی‘‘ کو بتایاکہ ایونٹ میں قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے پاکستان خواتین بلاینڈ کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر ہاکی لیگ ایک بار پھر ملتوی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان ہاکی سپر لیگ ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی ہے پی ایچ ایس ایل کا پہلا ایڈیشن مارچ کے تیسرے ہفتے میں کرانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اگلے برس بارہ سے انیس جنوری تک پی ایچ ایس ایل کرانے کا اعلا ن کیا تھا اور اس سلسلے میں ٹینڈرز ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا اور بھارت کے درمیان تیسرا میچ ک کل سے شروع ہوگا

میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ کل سے شروع ہوگا جسے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ بھی کہا جارہا ہے۔آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی تھی، شکست کے خوف کے پیش نظر بھارتی کرکٹ بورڈ نے میلبرن ٹیسٹ کے لیے اوپنرز کو باہر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا کل سے آغاز ہونے جارہا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سنچورین ٹیسٹ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔پاکستان ٹیم اب تک جنوبی افریقا میں کوئی ٹیسٹ سیریز اپنے نام نہیں کرسکی اور گزشتہ 10 سال کے دوران پاکستان نے پروٹیز ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیا ہے؟

میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ)کرسمس کے اگلے روز یعنی 26 دسمبر کو باکسنگ ڈے کہا جاتا ہے اور آسٹریلیا کے تاریخی میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ہر سال 26 دسمبر سے 30 دسمبر کے درمیان کھیلا جانے والا ٹیسٹ میچ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کہلاتا ہے۔26 دسمبر کو مسیحی سینٹ اسٹیفن ڈے مناتے ہیں اور کئی ممالک میں اس روز سرکاری چھٹی ہوتی ہے، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!