ونٹر سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے پاکستان میں فیگرسکیٹنگ کو متعارف کروا دیا

نلتر (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ گلگت بلتستان سکی ایسوسیشن نے اپنی غیر معمولی کارکردگی سے سعدیہ خان کپ 2018ء جیت لیا۔ اس موقع پر ائیر کموڈورعاصم اعجاز، بیس کمانڈر پی اے ایف بیس کالا باغ ،پی اے ایف سکی ریزورٹ نلتر میں منعقدہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ سول اور ملٹری حکام کی ایک بڑی تعداد نے اس تقریب میں شرکت کی۔ مہمان خصوصی نے مختلف کیٹیگریز کے مقابلے جیتنے والوں میں ٹرافیاں اور ایوارڈ ز تقسیم کئے۔ اس کے علاوہ سب سے اہم ایونٹ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فیگر سکیٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد ہے۔ گیارہ سالہ لڑکی ملاک نے شاندار اور سبک رفتار فیگرسکیٹنگ سے شائقین پر سحرطاری کردیا۔ونٹر سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے کالج،یونورسٹی کے طلباء اور مقامی بچوں کو فیگر سکیٹنگ کی بنیادی تکینک سکھانے کے لیے ایک غیر ملکی کوچ کو بھی مدعو کر رکھا ہے۔اس مرحلہ پرونٹر سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے جنوبی علاقوں کے سرمائی کھیلوں کے شائقین کے لئے کراچی میں ایک بہترین انڈورسیمولیٹر بنانے اور گلگت،سکردو اور خیبرپختونخواہ کی منجمد جھیلوں پر سکیٹنگ رنگز تیار کرنے کا اعلان کیا۔


پاکستان کی مختلف سکی ایسوسی ایشیز نے اس چیمپیئن شپ میں حصہ لیا۔ ملک کے مختلف علاقوں سے اسکیئرز اور شائقین کی ایک بڑی تعداد سخت سردی میں ان مقابلوں کو دیکھنے کے لئے امڈ آئی

The results of event are as under: –

SAADIA KHAN CUP

Slalom

Gold Amna Wali
Silver Iman Shahzad
Bronze Ramsha Shahzad

Giant Slalom

Gold Amna Wali
Silver Ummama Wali
Bronze Ramsha Shahzad

Children Ski Competition (Girls)

Cat I

Slalom Giant Slalom
Gold – – Khusheem Sahiba Gold – Khusheem Sahiba
Silver – Adeeba Alam Silver –Adeeba Alam
Bronze Seema Jan Bronze Seema Jan

Cat II

Slalom Giant Slalom
Gold- Fatima Ali Gold – Sonia Afzal
Silver – Sonia Afzal Silver – Fatima Ali
Bronze – Mishal Sajjad Bronze – Mishal Sajjad

Children Ski Competition (Boys)

Cat I
Slalom Giant Slalom
Gold – Muhammad Arshad Gold – Abdul Razzaq
Silver – Saifullah Silver – Muhammad Arshad
Bronze – Zubair Bronze -Muhammad Jamil

Cat II

Slalom Giant Slalom
Gold- Ali Abbas Gold – Ali abbas
Silver – Shah Zaman Silver – Shah Zaman
Bronze – Muhammad Sher Bronze – Altaf Hussain

2nd Snow Boarding Competition (Girls)
Gold- Fatima Nadeem
Silver- Sara Nadeem
Bronze- Khadija Wali

2nd Snow Boarding Competition (Boys)
Gold- Muhammad Iqbal
Silver- Hamza Masood
Bronze- Liaqat Ali

 

error: Content is protected !!