بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)چین کے دو اسنوکر کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ اور کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر پابندیاں عائد کر دی گئی۔یو ڈیلو نے 5 انٹرنیشنل اسنوکر میچز میں فکسنگ کے الزامات کو تسلیم کیا اور ان پر 10 سال اور نو ماہ کی پابندی عائد کی گئی ہے۔کوا یوپنگ پر بھی میچ فکسنگ کا الزام ثابت ہوا جس ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2018
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کے لئے ورٹر لیسٹ جاری
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) الیکشن ریٹرننگ آفیسر اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ممبر محمد شعیب شاہین نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کے لئے ورٹر لیسٹ جاری کردی ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی کانگریس 23 ارکان پر مشتمل ہے جن میں پنجاب سے محمد نوید حیدر خان، ملک ...
مزید پڑھیں »شیخ نھیان بن مبارک آل نھیان کا ٹی 10 لیگ کی بھرپورحمایت کا اعلان
شارجہ (رپورٹ۔۔عبدالرحمان رضا)یواے ای کے وزیررواداری اور چیئرمین امارات کرکٹ بورڈ عزت مآب شیخ نھیان بن مبارک آل نھیان کا کہناہے کہ ٹی 10 لیگ نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے اور اس نے عالمی کرکٹ میں یواے ای کا نیا مقام دیا انہوں نے یہ بات جمعہ کی شام شارجہ اسٹیڈیم میں ٹیموں سے ملاقات اور شائقین کرکٹ سے ...
مزید پڑھیں »بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کیلئے درخواستیں طلب
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ رمیش پوار کے کوچنگ معاہدے کی مدت مکمل ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے کوچ کیلئے نئی درخواستیں طلب کرلی ہیں،ادھر بھارتی کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نئے کوچ کیلئے ٹام موڈی، ڈیوڈ واٹمور اور پرساد کے ناموں پر نئے کوچ کیلئے بھی غور کر رہا ...
مزید پڑھیں »بھارت کے پرتھیوی شا ان فٹ ،آسڑیلیا کیخلاف پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے پرتھیوی شا کرکٹ آسڑیلیا الیون کیخلاف چار روزہ پریکٹس میچ کے دوران کیچ لینے کی کوشش میں اپنا ٹخنہ زخمی کروا بیٹھے ہیں جس کے بعد ان کی چھ دسمبر سے آسڑیلیا کیخلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے ،پرتھیوی شا کو زخمی ہونے کے بعد سٹریچر پر ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز،عامر کی ٹیم میں واپسی کا امکان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھ افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے فاسٹ بولر محمد عامر اور اوپنر شان مسعود کی ٹیم میں واپسی کا امکان ہے، تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے کھیلا جائے گا ۔تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل 19 دسمبر سے تین روزہ پریکٹس میچ بھی کھیلا جائے گا جس کے لیے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی،پاکستان کا جرمنی سے ٹکرائو
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان ٹیم اپنی مہم کا آغاز آج جرمنی کے خلاف میچ سے کرے گی، دونوں ٹیمیں 4 سال بعد مدمقابل آ رہی ہیں ۔دونوں ٹیمیں آخری بار 2014 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں آمنے سامنے آئیں تھیں جس میں جرمنی فاتح رہا تھا، پاکستان ٹیم نے آخری بار 2012 کی چیمپئنز ٹرافی میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیوزی لینڈ کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3دسمبرسے
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اورنیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹیسٹ سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ کل3 دسمبر کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1سے برابر ہے۔ کیویز نے پہلے میچ میں پاکستان کو 4رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے کیویز کو اننگز اور ...
مزید پڑھیں »100 سے زائد تیز رفتار ترین سائیکلسٹ معرکعتہ لآرامقابلے کیلئے تیار، کراچی پولیس ہائی الرٹ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کل 2دسمبرکو100سے زائد تیز رفتار ترین سائیکلسٹ دھواں دار و معرکعة لآرا مقابلے کے لئے انتہائی ہائی پروفائل اور سنسنی خیز ’’گریٹ ایس پی طاہر داوڑ شہید اینٹی ٹیررازم و اینٹی نارکوٹکس سائیکل ریس ‘‘میں بھرپور تیاریوں کے ساتھ شرکت کررہے ہیں۔ کراچی کے لاکھوں شہری عرصہ 24سال بعد براہ راست سائیکلسٹوں کو ایکشن میں دیکھیں گے ...
مزید پڑھیں »ائرلینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیمیں آئندہ سال مکمل سیریز کھیلیں گی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئرلینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیمیں آئندہ تین ٹونٹی، پانچ ونڈے اور ایک ٹیسٹ میچ پر مشتمل سیریز بھارت میں کھیلیں گی، اس بات کا اعلان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گزشتہ روز اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کیا ہے، یہ پہلا موقع ہوگا کہ آئرش کرکٹ ٹیم اپنے ملک سے باہر کوئی ٹیسٹ میچ کھیلے گی اور ...
مزید پڑھیں »