روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 جنوری, 2019

فٹ بال ہائوس کے حقیقی وارث

تحریر: آغا محمد اجمل خلوص نیت سے مانگی ہوئی دعا بارگاہِ ربی کے در پر مقبولیت پر فائز ہوکر ہی رہتی ہے۔ ہم اللّٰہ کی پسندیدہ مخلوق ہیں اس لیئے رب ہماری تمام تر خطاوں پر بصیر بھری نگاہ رکھنے کے باوجود ہمیں اپنی رحمانیت کے نور سے فیض یاب کرتا رہتا ہے۔ بس وہ یہ چاہتا ہے کہ ہم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈکے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کی عدم ادائیگی، احتجاج میں شدت

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین نے پی ایس بی کے ریٹائرڈ ملازمین اور بیوواوں کا پنشن گزشتہ 4ماہ سے بندش پر دوسرے روز بھی پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس دوران یونین کے قائدین نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے12سال سے ادارے کے ریٹائرڈ ملازمین اور بیواوں کو ملنے والی پنشن کو گزشتہ 4ماہ سے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام 5شہروں میں انڈر16کھلاڑیوں کے 7کھیلوں کے تربیتی کیمپ شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام نئے ٹیلنٹ کی تلاش اور تربیت کے لئے لاہور سمیت 5شہروں میں انڈر16کھلاڑیوں کے لئے 7کھیلوں کے تربیتی کیمپ شروع ہوگئے ہیں، اس موقع پر رنگا رنگ افتتاحی تقاریب کا اہمتام کیا گیا، گوجرانوالہ میں پاور لفٹنگ اور ویٹ لفٹنگ ، سیالکوٹ میں والی بال کے کوچنگ کیمپ کی افتتاحی تقاریب کے مہمان ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں نے نئے سال کو کیسے خوش آمدید کہا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نئے سال کا آغاز ہر کوئی اپنے اپنے انداز سے کر رہا ہے ، کھیلوں سے وابستہ شخصیات نے سال کی شروعات اپنے اہل خانہ کے ساتھ کی ہیں ۔قومی کرکٹرز محمد حفیظ اور وہاب ریاض نے اپنی فیملی کے ساتھ نئے سال کو خوش آمدید کہا اور فیملی ڈنر کیا ۔محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹر روہیت شرما بیٹی کے باپ بن گئے

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ )بھارتی کرکٹر روہیت شرما بیٹی کے باپ بن گئے، اُن کی اہلیہ رِتیکا نے ممبئی کے ایک اسپتال میں بیٹی کو جنم دیا ہے۔بھارتی مڈل آرڈر بیٹسمین روہیت شرما اِن دنو ں ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا کے دورے پر ہیں، تاہم اب وہ فیملی کے ساتھ وقت گزانے کے لئے وطن واپس لوٹ رہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

سال 2018میں سرفراز احمد کو کن کھلاڑیوں کی کمی محسوس ہوئی؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ سال 2018 میں مجموعی طور پر ٹیم کی کارکردگی بہتر رہی ، البتہ یونس خان اور مصباح الحق کی کمی محسوس کی گئی ، قومی ٹیم کےکوچ مکی آرتھر نے کہا کہ لارڈز ٹیسٹ ، آسٹریلیا کے خلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی میں فتوحات قابل ذکر ...

مزید پڑھیں »

دوسری نیشنل فینسنگ چیمپئن شپ پنجاب نے جیت لی

لاہو(سپورٹس لنک رپورٹ) دو روزہ دوسری نیشنل فینسنگ چیمپئن شپ لاہور میں اختتام پزیر ہو گئی، ایونٹ میں پنجاب نے میدان مار لیا۔لاہور میں جاری دوسری فینسنگ چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کی کیٹیگری میں پنجاب نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ وومن ٹیم میں پنجاب پہلے، ریلوے دوسرے اور اسلام آباد تیسرے نمبر پر رہا۔مردوں کی کیٹیگری میں ...

مزید پڑھیں »

امریکی باکسر مے ویدر کا سال نو کا آغاز فتح کے ساتھ،،مقابلے کی ویڈیو دیکھیں

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ) معروف امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر نے نئے سال کے آغاز سے قبل منعقدہ نمائشی فائٹ میں جاپان کے کک باکسنگ چمپئن تینشن ناسوکاوا کو محض دو منٹ میں تکنیکی بنیادوں پر ناک آؤٹ کر کے شکست دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فائٹ کی ابتدا میں ایسے لگا کہ شاید مے ویدر اسے زیادہ سنجیدگی سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف 5ون ڈے میچوں کی سیریز،نیپال کی بلائنڈ ویمن ٹیم 27جنوری کو پاکستان آئیگی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) نیپال کی وومن بلائنڈ کرکٹ ٹیم 27جنوری کو لاہور پہنچے گی ،ْ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 29سے 5فروری تک کھیلی جائیگی ۔گزشتہ روز پاکستان وومن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے آفیشل سپانسر پیپل اینڈ آرگنائزیشنل ڈویلپمنٹ انٹر لوپ لمیٹڈ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر فریال صادق اور چیئر مین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سید ...

مزید پڑھیں »

سال کے پہلے ہی روز قومی کرکٹ ٹیم کو اچھی خبر مل گئی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ورلڈ ٹی ٹونٹی 2020ءکے لیے برا ہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا اعلان کردیا ہے، سابق ورلڈ چیمپئن سر ی لنکا براہ راست ایونٹ کے لیے کوا لیفائی کرنے میں ناکام رہی ۔ ٹورنامنٹ کے کوالیفکیشن کے کرائی ٹیریا کے مطابق موجودہ ورلڈ ٹی ٹونٹی چیمپئن ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!