بھارتی کرکٹر روہیت شرما بیٹی کے باپ بن گئے


نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ )بھارتی کرکٹر روہیت شرما بیٹی کے باپ بن گئے، اُن کی اہلیہ رِتیکا نے ممبئی کے ایک اسپتال میں بیٹی کو جنم دیا ہے۔بھارتی مڈل آرڈر بیٹسمین روہیت شرما اِن دنو ں ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا کے دورے پر ہیں، تاہم اب وہ فیملی کے ساتھ وقت گزانے کے لئے وطن واپس لوٹ رہے ہیں اور 3 جنوری سے سڈنی میں شروع ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔

error: Content is protected !!