پریمیئر فٹبال لیگ، ٹوٹنہم نے کارڈیف سٹی کو تین صفر سے ہرا دیا


لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال پریمئر لیگ میں ٹوٹنہم نے کارڈیف سٹی کو1-3 سے ہرا دیا، ٹوٹنہم دوسرے نمبر پر جبکہ مانچسٹر سٹی تنزلی کے بعد تیسری پوزیشن پر آ گئی۔ٹونہم نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز کیا، تیسرے منٹ ہیری کین نے گول کر کے برتری کی دھاک بٹھا دی۔ بارہویں منٹ اریکسن اور پھر سسن نے گیند کو جال میں ڈال کر اسکور کو تین صفر تک پہنچا دیا۔ پہلے اور پھر دوسرے ہاف کا بھی اختتام اسی اسکور پر ہوا۔تین صفر کی جیت نے ٹوٹنہم پوائنٹ ٹیبل پر دوسرے نمبر کی ٹیم بن گئی، چیمپئن ٹیم مانچسٹر سٹی کو تیسرے نمبر پر جانا پڑا۔

error: Content is protected !!