آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام سید تجمل عباس آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر ٹینس چیمپئن شپ رواں سال 18 سے 23فروری 2019ء تک اسلام آباد میں کھیلی جائیگی۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق فیڈریشن نے ایونٹ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کے لئے انٹری کی آخری تاریخ 22 جنوری 2019ء مقرر کی ہے ،ْجو بھی غیر ملکی یا قومی کھلاڑی ایونٹ میں شرکت کرنا چاہتے ہیں تو وہ 22جنوری سے قبل انٹری پاکستان ٹینس فیڈریشن کو بھجوا دیں۔

error: Content is protected !!