روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جنوری, 2019

ملتان سلطانز نے نیا لوگو متعارف کرا دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ‘ملتان سلطانز’ کے نئے مالکان نے اپنی ٹیم کے نئے لوگو اور سلوگن کو متعارف کرا دیا ہے۔پی ایس ایل فرنچائز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خصوصی ویڈیو پوسٹ کر کے اپنی ٹیم کے نئے لوگو کا اعلان کیا۔ملتان سلطانز کا نیا لوگو گزشتہ لوگو سے کافی مشابہت رکھتا ہے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فور ،میچوں کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے میچز کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی۔پی ایس ایل 4 کے لیے آن لائن ٹکٹوں کو مختلف مراحل میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں شارجہ اور ابوظہبی میں منعقدہ 7 میچز کی ٹکٹس فروخت کی جارہی ہیں۔آن لائن بکنگ کے لیے دستیاب ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے،بھارت نے آسڑیلیا کو شکست دیکر حساب برابر کردیا

ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔میزبان آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لیے 299 رنز کا ہدف دیا جو مہمان ٹیم نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری اور مہندرا سنگھ دھونی کی نصف سنچری کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر ...

مزید پڑھیں »

چین کی ویمن کرکٹ ٹیم ٹی 20 کے کم ترین سکور پر آئوٹ

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)متحدہ عرب امارات کی ویمنز ٹیم نے چین کو ٹی20 انٹرنیشنل کی تاریخ کے کم ترین اسکور پر آؤٹ کر کے 189 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔تھائی لینڈ ویمنز ٹی20 اسمیش کے گروپ بی کے میچ میں متحدہ عرب امارات نے پہلے کھیلتے ہوئے چین کی ٹیم کو 204 رنز کا مشکل ہدف دیا۔امارات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرنل (ر) آصف محمود سکیورٹی مشیر مقرر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر سیکورٹی اینڈ ویجلینس کے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرنل ریٹائرڈ آصف محمود کو سیکورٹی مشیر مقرر کر دیا۔ڈائریکٹر سیکورٹی اینڈ ویجلینس کرنل ریٹائرڈ محمد اعظم نے دو روز پہلے پی سی بی سے استعفی دیا تھا۔ پی سی بی کا موقف ہے کہ ڈائریکٹر کے عہدے پر بھرتی ضرور ہو گی مگر پاکستان ...

مزید پڑھیں »

معطل بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈے اور کے ایل راہل کی غیر مشروط معافی

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے معطل کرکٹرز ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہول نے خواتین کے خلاف نازیبا ریمارکس پر ’’غیر مشروط‘‘معافی جمع کردادی ہے، کمیٹی آف ایکشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ دونوں کرکٹر کی اصلاح کرے، اُن کا کیریئر ختم نہ کرے۔دوسری جانب دونوں کرکٹرز کی معافی کے باوجود کرکٹ بورڈ کے یونٹس نے خصوصی ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ،کل مزید دو میچ کھیلے جائینگے

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کل بدھ کو مزید دو میچز کھیلے جائیں گے، ڈھاکہ ڈائنامائٹس کی ٹیم مسلسل چار فتوحات کے ساتھ ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں رواں لیگ میں ٹیموں کے درمیان دلچسپ و سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلے میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 19جنوری کو کھیلا جائیگا

پورٹ الزبتھ (سپورٹس لنک رپورٹ ) جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 19 جنوری سے ہو گا، گرین شرٹس کو ٹیسٹ سیریز میں عبرتناک شکست کے بعد اب ون ڈے سیریز میں پروٹیز کا چیلنج درپیش ہو گا، پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں پروٹیز کے ہاتھوں ...

مزید پڑھیں »

افغانستان اور آئر لینڈ کے درمیان سیریزکے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 21 فروری کو ٹی ٹونٹی میچ سے ہو گا۔ دونوں ممالک کے بورڈز نے رواں سال شیڈول انڈین پریمیئر لیگ کے پیش نظر سیریز جلدی شروع کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی، پانچ ون ڈے اور ایک ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

سی سی اے نیشنل جونیٹر ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے کل ہونگے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری سی سی اے نیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے کل بدھ کو اسلام آباد ٹینس کورٹ میں کھیلے جائیں گے۔چیمپئن شپ میں سات کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز، لیڈیز انڈر-18، بوائز انڈر-18، بوائز انڈر-14، مکس گرلز اینڈ بوائز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!