روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 جنوری, 2019

پاکستان میں سپورٹس کلچر پروان چڑھانے کیلئے کھیل لازمی مضمون قرار دیا جائے،محمد علی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانیہ کے پہلے ڈائبیٹک پروفیشنل باکسر محمد علی نے سپورٹس مین وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کی نوجوان نسل کو منشیات سمیت دیگر سماجی برائیوں سے بچانے اور پاکستان میں کھیلوں کا کلچر پروان چڑھانے کیلئے سکول کی سطح پر کھیل کو ایک لازمی مضمون قرار دیا جائے ۔ زندگی میں ...

مزید پڑھیں »

رضی بیڈمنٹن اکیڈمی کا روشن مستقبل

تحریر۔نوازگوھر ٭سال 2018؁ء بیڈمنٹن میں شاندار فتوحات کے ساتھ تمام کھلاڑیوں کو خراجِ تحسین کوچ رضی الدین احمد ٭نیشنل جونیئرز بیڈ منٹن چیمپئن شپ لاہور کی فاتح رضی اکیڈمی کی کوئٹہ گرلز الجا طارق اور سمیّہ طارق نے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے 65سالہ دور میں بلوچستان کے لئے پہلی تاریخی فتح حاصل کی ۔ ٭نواز گوہر کی سربراہی میں رضوان ...

مزید پڑھیں »

پریمیئر سپر لیگ سیزن II، ڈیسکون، آئی پی سی ،ہنڈا اور تھری ڈی موڈلنگ کی سیمی فائنل مرحلے تک رسائی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ سیزن IIمیں ڈیسکون، آئی پی سی ،ہنڈا اور تھری ڈی موڈلنگ نے سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کر لی، پلے آف مقابلے اگلے ہفتے منعقد ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق پریمئر سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے آحری تین رائونڈ میچز ٹائون شپ وائٹس کرکٹ گرانڈ اور ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا انڈر14 ٹیلنٹ ہنٹ آرچری چیمپئن شپ مارچ میں منعقد ہوگی، سید عاقل شا ہ

پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا آرچری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خیبرپختونخوا انڈر14 ٹیلنٹ ہنٹ آرچری چیمپئن شپ مارچ میں منعقد ہوگی جبکہ 31 مارچ کو صوبائی آرچری ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقد ہونگے ۔،ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخو�آرچری ایسوسی ایشن کے صدرسابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ جو کہ صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر بھی ہے صوبائی آرچری ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس، متعدد فیصلے

پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے آئین میں ترامیم کو خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے آئین میں شامل کرنے کے حق میں متفقہ رائے دیتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کے بعد سابق فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن کو خیبر پختونخوا اولمپک میں ضم کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

تبدیلی کپ فٹبال ‘نارتھ وزیرستان نے حیات آباد چیمپئنز کو شکست دیدی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور کے طہماس فٹبال سٹیڈیم پر جاری تبدیلی کپ فٹبال لیگ کے سلسلے میں ہونیوالے میچ میں نارتھ وزیرستان کی ٹیم نے حیات آباد چیمپئنز کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی ‘گزشتہ روزمیچ کے موقع پررکن صوبائی اسمبلی عائشہ بانو مہمان خصوصی تھیں ان کے ہمراہ چیف آرگنائزر شاہد خان شینواری ‘ولی خان ‘ڈسٹرکٹ ...

مزید پڑھیں »

انڈے والا—پاکستانی فٹ بال کا درخشاں ستارہ

تحریر آغا محمد اجمل کالام اپنے بہترین محل وقوع، برف سے ڈهکی خوبصورت چوٹیوں، حسین ترین وادیوں اور پاکستان کے حسین ترین دریاے سوات کی زمین پوری دنیا میں اپنا ثانی نہیں رکهتی. اسی طرح کالام کے باسی اپنے جمالیاتی حسن، مہمان نوازی، خود داری اور دلیری میں اپنا ثانی نہیں رکهتے. اسی علاقےسے تعلق رکهنے والا ایک لڑکا فرمان ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جعلی بیڈمنٹن اکیڈمی،بورڈ کو ہزاروں روپے کا ٹیکہ

اسلام آباد( سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپورٹس کمپلکس اسلام آباد میں جعلی بیڈمنٹن اکیڈمی بنا کر جعلی کوچنگ کرا کے سپورٹس بورڈ کو ہزاروں روپے کا ٹیکہ لگایا جا رہا ہے ، جعلی اکیڈمی آنے والوں سے پانچ ہزار روپے مہینہ لیاجا رہا ہے جس پر انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے،آغا سعود نامی شخص الائیڈ بیڈ منٹن اکیڈمی کے نام ...

مزید پڑھیں »

طویل عرصے بعد سکواش کورٹ سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری

پتایا(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر چیمپیئن بن گیا۔تھائی لینڈ کے شہر پتایا میں منعقدہ ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کا فائنل بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 0-2 سے شکست دی۔پاکستانی کھلاڑی فرحان ہاشمی اور عباس زیب نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!