برج ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز کی انگلینڈ کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط ہوگئی، ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف مجموعی طور 339 رنز کی برتری حاصل کرلی، انگلینڈ کی ٹیم میزبان ٹیم کے بائولرز کے سامنے بالکل بے بس نظر آئی، ویسٹ انڈین بائولرز کی عمدہ بائولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 جنوری, 2019
پاکستان سپر لیگ فور کاآغاز 14فروری سے ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے یو اے ای اور پاکستان میں شروع ہوگا، لیگ کا فائنل 17مارچ کو کراچی میں کھیلا جائیگا، لیگ میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے پنجہ آزمائی کرینگی، لیگ راؤنڈ روبن فارمیٹ کے تحت کھیلی جائیگی۔اب تک اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے چوتھے ایڈیشن کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے مطابق مایہ ناز ملکی امپائر علیم ڈار فیملی مصروفیات اور انٹر نیشنل کمٹمنٹ کے باعث اس سال پاکستان سپر لیگ میں امپائرنگ کرتے نظر نہیں آئیں گے ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن ٹینس،ویمنز سنگلز کا فائنلکل کھیلا جائیگا
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) جاپان کی نامور ٹینس سٹار نائومی اوساکا اور جمہوریہ چیک کی نامور ٹینس سٹار پیٹرا کویٹووا کے درمیان سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز فائنل میچ (کل ) ہفتہ کو کھیلا جائیگا۔اس سے قبل آسٹریلیا میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز کے پہلے سیمی فائنل میں جاپان کی ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ آل رائونڈر فیلو کائیو نے سرفراز کو معاف کردیا
سینچورین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے جنوبی افریقی آل راونڈر فیلو کائیو سے ملاقات کی اور معافی مانگ لی۔فیلو کائیو سے ملاقات کے وقت سرفراز احمد کے ہمراہ پاکستانی ٹیم کے منیجر طلعت حسین اور جنوبی افریقی ٹیم کے منیجر محمد موسیٰ جی بھی موجود تھے۔سرفراز احمد نے جنوبی افریقی آل راونڈر کے ساتھ اپنی تصویر ...
مزید پڑھیں »