ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کب کراچی پہنچے گی؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستا ن کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی ، ویمن ٹیم 30 جنوری کو کراچی پہنچے گی ۔ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین میچز کھیلے جائیں گے ۔دونوں ٹیموں کے مابین کھیلی جانے والی سیریز کے تینوں میچ کراچی میں کھیلے جائیں گے ۔سیریرکے تینوں میچ اکتیس جنوری، یکم فروری اور تین فروری کو کھیلے جائیں گے۔

error: Content is protected !!