ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2019

چیف آف دی ائیر سٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن سکی کپ میں یوکرائن کے ا سکیئرزنے میدان مارلیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)۔تیسرے سرینا ہوٹلز چیف آف دی ائیر سٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن سکی کپ کے دوسرے دن یوکرائن کے سکئیرز مکمل طور پر چھائے رہے۔ انہوں نے پی اے ایف سکی ریزورٹ نلتر میں منعقدہ مردوں اور عورتوں کی سلالم کیٹیگری میں دو دو پوزیشنز اپنے نام کر لیں ۔ مردوں کی سلالم کیٹیگری میں تسبیلینکو لیوکو ناقابل ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے،اعجاز احمد بلامقابلہ صدر اور عمران یوسفزئی بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب کر لئے گئے، دیگر عہدیداروں میں احتشام بشیر سینئر نائب صدر، عظمت اللہ اور نادر خواجہ نائب صدور، عاصم شیراز خزانچی، قادر خان جائنٹ سیکرٹری اور سعد بن اویس ایسوسی ایٹ سیکرٹری شامل ہیں۔ ایگزیکٹو ...

مزید پڑھیں »

ایشین کپ فٹبال،یو اے ای میں میچ کے دوران قطر ٹیم پر جوتوں کی بارش

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)قطر نے سیاسی کشیدگی سے بھرپور ایشین کپ کے سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات کو 0-4 سے زیر کر کے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ابوظہبی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں میزبان ٹیم متحدہ عرب امارات کے تماشائیوں نے اپنے سیاسی حریف قطر کی ٹیم کے ساتھ میچ کی ابتدا سے ہی بدترین ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل جمعرات سے 4 فروری تک نارتھ سائونڈ کے مقام پر کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ ویسٹ انڈیز ٹیم نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

ہملٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ کل جمعرات کو ہملٹن کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔بھارت نے میزبان ٹیم کو پہلے ون ڈے میچ میں 8 وکٹون ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم ڈیم فنڈ میں حصہ لے گی

سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈیم فنڈ کے اگلے مرحلے میں قومی کرکٹ ٹیم بھی حصہ لے گی جس کے لیے 4 فروری کو سنچورین میں ڈیم فنڈ تقریب ہوگی۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر رہنما تحریک انصاف سینیٹرفیصل جاوید شرکت کریں گے، تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔تقریب میں عمران خان کا دستخط شدہ بیٹ اور ...

مزید پڑھیں »

رومان رئیس ایک سال مکمل فٹ ہو گئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ )ایک سال بعد لیفٹ آرم فاسٹ بولر رومان رئیس فٹ ہوگئے ہیں اور پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔رومان رئیس نے کراچی میں کمر کا آپریشن کرایا تھا جس کے بعد وہ اب بہتر انداز میں بحالی صحت کی جانب گامزن ہیں۔ گذشتہ سال 28 فروری کو ...

مزید پڑھیں »

ہاشم آملا نے محمد آصف کو جادوگر بائولر قرار دیدیا

کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے اوپننگ بلے باز ہاشم آملہ نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنے کیرئیر میں سب سے بہترین بولر محمد آصف کو پایا جو جادوگر بولر ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران ہاشم آملہ سے جب پوچھا گیا ہے انہوں نے اپنے کیرئیر میں اب تک کس بولر کو خطرناک پایا جس پر ہاشم آملہ نے محمد ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیم 15 سال بعد پاکستان پہنچ گئی جہاں وہ پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔مہمان ٹیم آج کراچی میں بھرپور ٹریننگ کرے گی اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔مہمان ٹیم کی کپتان میریسا کا کہنا ہے کہ 15 سال بعد پاکستان ...

مزید پڑھیں »

قراقرم انٹرنیشنل الپائن اسکی میں پہلے روز ترک اسکیئر فاتح

نلتر (سپورٹس لنک رپورٹ)ترکی کے ا سکیئر استابیکرین نے پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلتر میں منعقدہ تیسرے چیف آف دی ایئر اسٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ میں مردوں کی جائنٹ سلالم کیٹیگری کا مقابلہ جیت لیا۔یو کرائن اسکیئرز تسبیلینکو لیوکو اور ناریچن اینڈریے نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔خواتین کی جائنٹ سلالم کیٹیگری میں یوکرائن کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!