ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

سینٹ لوسیا (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اورویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل 9 سے 13 فروری تک سینٹ لوسیا میں کھیلا جائیگا۔میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کے خلاف 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈو ل کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 9 فروری سے شروع ہوگا۔یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 381 رنز سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ کے خلاف 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے انگلینڈ کے خلاف 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کی۔

1Shares

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!