روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 فروری, 2019

کیا انڈرٹیکر نے ریٹائر ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیا؟

واشنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) انڈر ٹیکر نے ڈبلیو ڈبلیو ای کو الوداع کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس بار کچھ واضح علامات بھی نظر آرہی ہیں۔امریکی جریدے فوربس کے مطابق انڈرٹیکر نے گزشتہ سال نومبر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں شمولیت اختیار کی اور اس کے بعد سے اپنی ذاتی تفصیلات میں سے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل تیرہ فروری کو نیپئر میں کھیلا جائیگا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی ٹیم اپنے دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز 13 فروری کو ون ڈے میچ سے کریگی۔شیڈول کے مطابق بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور کی ٹرافی سامنے آگئی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)اکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی، تمام ٹیموں کے کپتانوں اور مہمانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔پی ایس ایل 4 کا باقاعدہ آغاز 14 فروری کو دبئی میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹیڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ سے ہوگا جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ آج کھیلا جائیگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان آج 13 فروری کو کھیلا جائے گا اور یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً 6 بجے شروع ہوگا اور اس سلسلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ سے قبل ٹیم کے پریکٹس میچ کو براہ راست دکھانے کا اعلان کیا ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی رواں سال ستمبر میں منعقد ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ڈیوس کپ ٹیمیں رواں سال ستمبر میں مد مقابل ہونگی جس کیلئے پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بڑا ایونٹ اسلام آباد میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ کے مطابق پاکستان اوربھارت کی ٹینس ٹیمیں ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی میں مد مقابل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!