آغا سراج خان درانی سندھ کراچی چیمپئن شپ،کراچی کی پہلی پوزیشن

سکھر (سپورٹس لنک رپورٹ)آ غا سراج خان درانی سندھ کراٹے چمپئن شپ سکھر میں کراچی نے پہلی,سانگھڑ نے دوسری اور لاڑکانہ نے تیسرٕی پوزیشن حاصل کی۔ چیٸرمین آرگناٸزنگ کمیٹی افسند یار منگھی,آرگناٸزنگ سیکریٹری سکھر ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد خالد سلیم, ایونٹ کوآرڈینیٹز عبدالستار خان اور حمید رحمان کی شاندار کاوشیں اور بھتریں انتظامات۔ سکھر ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دو روزہ آغا سراج خان درانی سندہ کراٹے چمپئن شپ 9 اور 10فروری کو سکھر جیمخانہ میں منعقد ہوٸی جس میں سندہ تمام الحاق شدہ کراٹے یونٹس کراچی ساٶتھ, کراچی ویسٹ, کراچی ایسٹ, حیدرآباد, لاڑکانہ, سکھر, بینظیر آباد, میر پورخاص, سانگھڑ, خیرپور نے حصہ لیا۔ یہ چمپئن شپ ورلڈکراٹے فیڈریشن کے قوانین کے تحت منعقد ہوٸی جوانفرادی کاتا, انفرادی کمیتے35, 40, 45, 50, 55 ,60 67ٍ, 75 اور پلس 75کلوگرام اورٹیم کمیتے کےمقابلوں پر مشتمل تھی۔ چمپٸن شپ کا افتتاح ڈویژنل اولمپک ایسوسی ایشن سکھر کے سیکریٹری و چیٸرمین آرگناٸزنگ کمیٹی افسند یار منگھی نے کیا جبکہ افتتاحی تقریب کے مھمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسکھر 1 علی رضا انصاری تھے۔

فیفری ججز اور ٹیکنیکل آفیشلزکا پینل عبدالحمید, فرشاد حسین قریشی, کرامت اللہ, حمید رحمان, عبدالستار, مشتاق عباسی, محمد رانا واجد, محمد کامران, شبیہہ رضا, سید شاہ فیصل اور راشد علی پر مشتمل تھا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر 1 سکھر علی رضا انصاری, محمد حنیف میمن صد سکھر ریجنل اولمپک ایسو سی اہشن, سعدُ اللّٰه خان ناصر سرپرست اعلیٰ آل سندھی پٹھان یوتھ, طارق علی چوھان ڈپٹی میٸرسکھر, نعمان اعو١ن اسسٹنٹ کمشنر سکھر, ڈاکٹر نوید احمد صدر سکھر جیمخانہ نے جیتنے والے کھلاڑیوں اور آفیشلز میں میڈلز, اسناد, ٹیم ٹرافیاں اور شیلڈز تقسیم کیں۔

error: Content is protected !!