آسڑیلیا اور نیوزی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کل ہوگا

ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل 24فروری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 24 فروری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری میچ 3 مارچ کو میلبورن میں کھیلا جائیگا۔

error: Content is protected !!