آسڑیلیا کیخلاف سیریز،شعیب ملک کپتان ہونگے،سرفراز اور شاداب آرام کرینگے

دبئی (عبدالرحمن رضا سے)چیف سلیکٹر انضمام الحق اور کوچ مکی آرتھر کی دبئی میں ملاقات کے بعد اہم فیصلےکپتان سرفراز احمد اور شاداب خان کو پاکستان آسٹریلیا سیریز میں آرام دینے کا فیصلہ شعیب ملک پاکستان آسٹریلیا سیریز میں کپتان ھوں گےسپر لیگ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر عمر اکمل کو ٹیم میں شامل کرنے پر اتفاق پاکستان آسٹریلیا ہوم سیریز میں 5 ون ڈے میچ کھیلے جائیں گے پاکستان آسٹریلیا سیریز 22 سے 31 مارچ تک یو اے ای میں کھیلی جائے گی

error: Content is protected !!