روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 فروری, 2019

پاکستان سپر لیگ فور،اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو ڈھیر کردیا

دبئی (عبدالرحمان رضا سے)اسلام آبا یونائیٹڈ نے آصف علی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز کو اعصاب شکن مقابلے میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔آصف علی نے اپنی جارحانہ مزاج بلے بازے کا شاہکار دکھاتے ہوئے ٹیم کو گروپ اسٹیج میں اہم فتح دلواتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست پہنچادیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »

یونس خان کو اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ، راہول ڈریوڈ کے ماڈل کو فالو کرتے ہوئے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کمانڈ سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ بیٹسمین یونس خان کو سونپنے پر غور کر رہا ہے۔ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ یونس خان کو انڈر 19 ٹیم کا ہیڈ کوچ اور سابق ٹیسٹ اسپنر ندیم خان کو منیجر بنانے ...

مزید پڑھیں »

زونIIIنیشنل کلب چمپئن شپ‘ محمد علی کی سنچری سے لائنز ایریا جیم خانہ فتح سے ہمکنار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIIIکی زیرنگرانی جاری فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں مزید 2میچوںکے نتائج برامد ہوگئے۔ لائنز ایریا جیم خانہ نے شاہین جیم خانہ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8وکٹوں کی شکست کا داغ لگایا۔ محمد علی اور ارسلان خان نے تیسری وکٹ پر 158رنز جوڑے۔ محمد علی نے شاندار سنچری بنائی جبکہ ارسلان ...

مزید پڑھیں »

زون V’بی‘ ڈویثرن لیگ میں الحدید جیم خانہ اور لانڈھی جیم خانہ فتحیاب

کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زون V ’بی‘ ڈویثرن لیگ میںمزید 2میچوںکے فیصلے ہوگئے۔ الحدید جیم خانہ نے کریم میموریل کو 89رنز اور لانڈھی جیم خانہ نے بلیو فاکس کو 10وکٹوں سے شکست دے کر آسان کامیابیاں اپنے نام کیں۔الحدید جیم خانہ کیلئے عمران حیدر نے سنچری جبکہ رضی اﷲ اور اشفاق عالم نے نصف سنچریاںاسکور کرنے ...

مزید پڑھیں »

دوسرا قائداعظم ووشو کپ اور ڈارٹس کپ 2019ء لاہور ڈویژن نے جیت لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام منعقد ہونے والا دوسرا قائداعظم ووشو کپ 2019ء لاہور ڈویژن نے جیت لیا،گوجرانوالہ نے دوسری اور راولپنڈی نے تیسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ دوسرا قائداعظم ڈارٹس کپ بھی لاہور ڈویژن نے جیت لیا، بدھ کو دوسرے روز بھی دوسرے قائداعظم ووشو کپ اور ڈارٹس کپ کے مقابلے ہوئے، حتمی نتائج کے مطابق دوسرا ...

مزید پڑھیں »

سہیل فضل اور حیدر بنگش کی شاندار بیٹنگ نے برائٹ جیم خانہ کو سرخرو کردیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) برائٹ جیم خانہ نے دعا اینڈ ہانیا انٹرپرائز کرکٹ ٹورنامنٹ میں باآسانی ارشد ایسوسی ایٹس کو 51رنز سے زیر کرلیا۔کے پی آئی گراؤنڈ پر 35اوورز پر مشتمل میچ میں سہیل فضل نے 58گیندوں پر 69رنز بنا کر نہ صرف اپنی ٹیم کی فتح میں کلیدی کردارادا کیا بلکہ مین آف دی میچ ایوارڈ بھی برائٹ جیم خانہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،یکطرفہ مقابلہ، لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا

دبئی (عبدالرحمان رضا سے)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 4 کے 17ویں میچ میں لاہور قلندرز نے تباہ کن باؤلنگ اور بیٹنگ کی بدولت یک طرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان فخر زمان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل 28فروری سے شروع ہوگا

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل 28 فروری سے 4 مارچ تک ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔دوسرا ٹیسٹ میچ 8 سے 12 مارچ تک ولنگٹن میں کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16 سے 20 ...

مزید پڑھیں »

آئر لینڈ اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغازکل سے ہوگا

ممبئی (آن لائن) آئر لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز کل جمعرات 28 فروری سے ہو گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ2 مارچ، تیسرا میچ 5 مارچ، چوتھا میچ 8 مارچ جبکہ پانچواں اور آخری میچ 10 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر ڈوین اولیفیئر نے ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر ڈوین اولیفیئر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈوین اولیفیئر نے کہا کہ انہوں نے یہ اپنی زندگی کا سب سے مشکل فیصلہ لیا ہے جبکہ انہوں نے حال میں جنوبی افریقہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!