روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 مارچ, 2019

ضلع چترال میں ہریونین کونسل کی سطح پر پلے گراؤنڈ بنائے جائینگے,،جنید خان ڈی جی سپورٹس کے پی کے

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) چترالیوں کے حقوق کیلئے قائم غیر سرکاری تنظیم،انواز،کے زیراہتمام پشاورمیں مقیم چترالی باشندوں کی تفریح کیلئے ایک پروقار تقریب کا انعقادکیاگیا،جس میں چترالی بولنے والے ڈاکٹرز،انجینئرز،صحت،تعلیم،کھیل سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مرد وخواتین وطلبہ نے کثیر تعدادمیں حصہ لیا۔قیوم سٹیڈیم کے سپورٹس ہال میں منعقدہ اپنی نوعیت کے اولین اور رنگارنگ تقریب کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،پشاور زلمی کراچی کنگز کو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون ٹیم بن گئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دے کر پوائٹنس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانے اس میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت ...

مزید پڑھیں »

صرف ایک میچ کی کارکردگی پر جونیئرز کو سینئرز پر ترجیح،شاہد آفریدی نے مخالف کر دی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر ایک میچ کی کارکردگی پر نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دے رہی ہے، جونیئر کھلاڑیوں کو جونیئر ٹیموں میں گروم کرنے کے بجائے قومی ٹیم میں منتخب کرنے کی روش ترک کی جائے۔سابق قومی کپتان نے مشورہ دیا ...

مزید پڑھیں »

شہزاد عالم کا کے سی سی اے کے سابق اور موجودہ عہدیداران کو عشائیہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شہزاد عالم سابق اسسٹنٹ سیکریٹری کے سی سی اے کی جانب سے کے سی سی اے کے موجودہ اور سابقہ عہدیداران و دیگر کے اعزاز میں ایک عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں محمد اکرم، محمد توصیف صدیقی، شفیق کاظمی، جمیل احمد، محمد رئیس، شہزاد عالم، ظفر احمد، انتظار احمد، لیاقت علی، جاوید خان، سعید جبار، ...

مزید پڑھیں »

زون V’بی‘ ڈویثرن لیگ’ واحد اسپوٹس اور پاک انڈیپنڈنٹ فتح سے ہمکنار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ میں مزید 2میچوںکے فیصلے ہوگئے۔ واحد اسپورٹس نے کورنگی فرینڈز کو باآسانی 76رنز کی شکست سے دوچار کیا جبکہ پاک اسٹوڈنٹ کو شاہین سی سی کیخلاف 7وکٹوں کی یکطرفہ کامیابی حاصل ہوئی۔عادل خان کے 96اور منورفرمان کے 63رنز کارامد،امتیاز احمد کے 41رنز ‘سلمان خان اورآصف خان کے 3,3شکار‘ کاشف حنیف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور، ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کا قصہ تمام کر ڈالا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ایک میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر انہیں پوائنٹس ٹیبل میں بھی آخری پوزیشن پر دھکیل دیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے چھکے چوکے،ویڈیو دیکھیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے میچز منسوخ کرانے کی سازش ناکام ہو گئی۔ککری گراؤنڈ کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے سبب یہ خدشہ بھی پیدا ہو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا کلچر اور کھانے انجوائے کر رہا ہوں، ڈیرن سیمی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا کہ انہوں نے کراچی میں مچھلی، بریانی اور دیگر ڈشز کھائیں اور وہ پاکستان کا کلچر انجوائے کررہے ہیں۔کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اورڈ یرن سیمی نے میڈیا سے گفتگو کی، ڈیرن سیمی نے گفتگو میں کہا کہ وہ پاکستان کا ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف استعمال کی گئی شرٹ پائلٹ حسن صدیقی کو تحفے میں دینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز محمد حفیظ نے بھارت کے خلاف چیمئنز ٹرافی 2017 کے درمیان استعمال کی گئی شرٹ بھارتی طیارہ گرانے والے پاک فضائیہ کے ہیرو حسن صدیقی کو بطور تحفہ پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔بھارت کی جانب سے 25 اور 26 فروری کی درمیانی شپ پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی ...

مزید پڑھیں »

عالمی شہرت یافتہ امریکی سائیکلسٹ کیلی کیٹلین نے خود کشی کرلی

سکرامنٹو(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی شہرت یافتہ امریکی سائیکلسٹ اور اولمپئین میڈلسٹ تئیس سالہ کیلی کیٹلین نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر کئی اعزاز حاصل کرنے والی خاتون سائیکلسٹ کیلی کیٹلین نے مبینہ طور پرخود کشی کی ہے، نیشنل سائکلنگ بورڈ نے ان کی موت کو ناقابل تلافی نقصان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!