65ویں ایئرمارشل(ر)نور خان قومی ہاکی چیمپئن شپ 20اپریل سے شروع ہو گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈومیسٹک ہاکی ایونٹ 65ویں ایئر مارشل ر محمد نور خان مرحوم قومی ہاکی چیمپیئن شپ 20 اپریل تا 2 مئی عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کی جائے گی.مزکورہ ڈیپارٹمنٹل قومی ہاکی چیمپیئن شپ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام سندھ ہاکی ایسو سی ایشن / کراچی ہاکی  ایسوسی ایشن  عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کی جا رہی ہے.اس حوالے سے متعلقہ ایسوسی ایشنز کو پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہدایات جاری کردیں ہیں.امید کی جاتی ہے مزکورہ 65ویں ایئر مارشل ر محمد نور خان مرحوم قومی ہاکی چیمپیئن شپ کامیاب چیمپیئن شپ ثابت ہوگی.جس سے نیا ٹیلنٹ ابھرے گا

0Shares

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!