روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 مارچ, 2019

پاکستان کرکٹ ٹیم دو سنچریاں سکور ہونے کے باوجود آسڑیلیا کے سامنے ڈھیر

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے لیے اپنے کیریئر کا پہلا میچ کھیلنے والے عابد علی کی ریکارڈ ڈیبیو سنچری کے باوجود آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے چوتھے میچ میں 6 رنز سے مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑا۔دبئی میں کھیلے جا رہے سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستان کے قائم مقام کپتان عماد وسیم نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »

ایمرا سپور ٹس فیسٹو ل میں خو اتین کھیلا ڑیو ں کی شاندارکارکر د گی

لاہور( سپور ٹس لنک رپورٹ) ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبزٹورنامنٹ 2019 کی مہمان خصو صی مسز چوہدری سرور نے کہا کہ ایمرا کی با ڈی اور آ صف بٹ مبار کباد کی مستحق نے جنہو ں نے صحا فیو ں کیلئے خو بصور ت میلہ سجا یا خو اتین کھلا ڑیو ں کا جو ش جذ بہ قا ...

مزید پڑھیں »

سابق سیکریٹری کے سی سی اے شفیق کاظمی کے بہنوئی انتقال کرگئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سابق سیکریٹری کے سی سی اے کے بہنوئی پرویز حسین رضائے الٰہی سے حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے۔ مرحوم کی عمر 50سال تھی۔ ان کی نمازہ جنازہ کل (ہفتہ) بعد نماز ظہر، مسجد ابراہیم، الفلاح سوسائٹی ، ملیر میںادا کی جائے گی جبکہ تدفین ماڈل ٹاؤن کے قبرستان میں ہوگی۔ دوست واحباب سے شرکت ...

مزید پڑھیں »

فضل محمود کلب چمپئن شپ کا ٹائٹل ناظم آباد جیم خانہ نے اپنے نام کرلیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ناظم آباد جیم خانہ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد رینجرز سی سی کو 151رنز سے شکست دے کر فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ ، زون VIIکا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ علی ہاشمی، حمزہ قادر اور حمزہ گھانچی کی نصف سنچریاں اور عبدالطیف ‘ توقیر ملک کے 3,3شکارنے فتح کو آسا ن بنادیا۔ناکام سائیڈ کے زین یونس ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کو مشکل میں ڈال دیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کرکٹ میں اصلاحات لانے کے اعلان کے بعد سالانہ کروڑوں روپے خرچ کرنے والے کئی ڈپارٹمنٹس کی بندش کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ایسے وقت میں جب کہ وزیراعظم کی ہدایت پر آسٹریلوی طرز پر پی سی بی 6 ریجنل ٹیموں پر مشتمل فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کرانے کی منصوبہ بندی کر رہا ...

مزید پڑھیں »

دھواں دھار بیٹسمین عمران نذیر کی کرکٹ کے میدان میں واپسی

 لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے بہت بڑی خوشخبری، دھواں دار بلے بازی کیلئے مشہور عمران نذیر کرکٹ کے میدانوں میں واپس آگئے، عمران نذیر 15 اپریل سے شروع ہونے والے پیٹرنز ٹرافی گریڈ 2 ٹورنامنٹ میں سبروسو کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شائقین کرکٹ کے بے حد پسندیدہ جارح مزاج بلے باز عمران ...

مزید پڑھیں »

قومی نیٹ بال چمپئن شپ شروع ہوگئی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی نیٹ بال چمپئن شپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگئی جو دو اپریل تک جاری رہے گی۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایاکہ چمپئن شپ میں 15 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو 4 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ، مردوں کے گروپ اے میں پاکستان واپڈا، فاٹا اور بلوچستان، ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چمپئن 10 اپریل سے شروع ہو گی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن اسلام آباد کے زیر اہتمام نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چمپئن اور ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ گریڈبی 10اپریل سے اسلام آباد میں کھیلی جائیگی۔فیڈرل باسکٹ بال ایسو سی ایشن اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری اور چمپئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری ڈاکٹر اوج ظہور کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

نامور کرکٹرز کے بغیر پاکستان ون ڈے کپ 2 اپریل سے شروع ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) اسٹارکرکٹرز کے بغیر پاکستان ون ڈے کپ 2 اپریل سے شروع ہوگا ، ورلڈکپ کے ممکنہ اسکواڈ میں شامل اسٹارکرکٹرز آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے بعد اس ڈومیسٹک ایونٹ میں بھی آرام کرینگے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں ہونے والے ایونٹ کا آغاز 2 اپریل کو ہوگا، افتتاحی میچ میں پنجاب اور بلوچستان کی ٹیمیں مقابل ہوں ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)شعیب ملک کی مسلسل خراب بیٹنگ فارم کے باعث ورلڈ کپ سے قبل ان پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور خدشہ ہے کہ اگر وہ آسٹریلیا کے خلاف بقیہ دو میچوں اور انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں میں ناکام رہے تو ان کی ٹیم میں جگہ بننا مشکل ہو جائے گی۔ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!