ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019

حسین عباس کرکٹ‘ فضل حسین سی سی اور کراچی بادشاہ اگلے مرحلے میں داخل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی الفتح سی سی ، کے سی سی اے زونVکے زیر اہتمام جاری حسین عباس انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے۔فضل حسین سی سی ن ے تنولی ٹائیگر سی سی کو 6وکٹوں سے ناکام کیا ۔ عدنان سمیع اور عمران نے کارامد نصف سنچریاں اسکور کیں۔ طارق نے 3کھلاڑیوں کو پویلین کی ...

مزید پڑھیں »

بلیسینگ اسٹار اکیڈمی نے لیثررلیگز کرن فاؤنڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیثررلیگز کرن فاؤنڈیشن لیاری میں ہونے والے ایونٹ میں بلیسنگ اسٹار اکیڈمی نے ڈی ایم سی اسکول کو ٹائی بریکر 5-4سے شکست دے کر فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔ مقررہ وقت میں مقابلہ 0-0سے برابر تھا۔ 10منٹ کے ایکسٹرا ٹائم میں بھی میچ کا نتیجہ برامد نہ ہوسکا تاہم ٹائی بریکر پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سکواش فیڈریشن عہدیداران کی پریس کانفرنس،تین بین الاقوامی ایونٹس کی نوید سنا دی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام مردوں کے دو اور خواتین کے ایک بین الاقوامی ٹورنامنٹ کااسلام آباد میں انعقاد ہونے جا رہا ہےجس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شرکت کر رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری طاہر سلطان نے نائب صدر قمر زمان،آفتاب قریشی،حسین حدوائی اور عامر اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

چیف آف ایئر سٹاف سکواش ٹورنامنٹ یکم اپریل سے شرروع ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پہلا ایونٹ چیف آف دی ائیر سٹاف سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ برائے مینز یکم سے5 اپریل تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر سکواڈرن لیڈر عامر اقبال کے مطابق ایونٹس میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ 31 مارچ تک مکمل ہو جائیگا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان سکوائش فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

معروف مصری فٹبالر محمد صلاح کو لڑکی کی جھپی مہنگی پڑ گئی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)مصرکے سٹار فٹ بالر محمد صلاح کی شہرت بھی آسمانوں پر چھو رہی ہے اور پوری دنیا میں ان کے لاکھوں فین موجود ہیں جو کہ صرف اپنے سٹار کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں تاہم ایسے میں جب اچانک کسی فین کے سامنے اس کا سٹار آجائے تو وہ خود کو روک نہیں سکتا ...

مزید پڑھیں »

اسمتھ اوروارنر کیلئے آج خوشی کا دن کیوں؟

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کی بال ٹیمپرنگ کیس میں ایک سال کی پابندی آج ختم ہوگئی۔جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹان ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد دونوں کرکٹرز کو 12 ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں ...

مزید پڑھیں »

لیاری کی خواتین فٹبال کے فروغ کیلئے میدان میں آگئیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں فٹبال سے جنون کی حد تک شوق رکھنے کی وجہ سے منی برازیل کہلائے جانے والے علاقے لیاری کی خواتین اس کھیل کو فروغ دینے کیلئے میدان میں آگئیں۔کراچی کیمپ سے فٹبال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچز میں لیاری کی خواتین کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا اور عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ٹورنامنٹ کا ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا سیریز جیت گیا،پاکستان نے میچ ہارنے کی ہیٹ ٹرک کرلی

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا نے پاکستان کو مسلسل تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دیکر 5 میچوں کی سیریز میں 0-3 کی برتری حاصل کرلی۔ کینگروز کے 267 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 45 ویں اوور میں 186 رنز پر ڈھیر ہوئی اور اسے 80 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ابوظہبی کرکٹ اسٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیزہ بازی کے کھیل میں تاریخ رقم کر ڈالی

خانیوال(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے نیزہ بازی میں 6 عالمی ریکارڈ قائم کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔خانیوال کے علاقے تلمبہ میں سلطانیہ اعوان کلب کی جانب سے ٹینٹ پیگنگ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کے حوالے سے پروگرام کا انقعاد کیا گیا۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل گھڑ سوار سلطان بہادر عزیز کی سربراہی میں ملک بھر سے آئے گھڑ سواروں ...

مزید پڑھیں »

سابق آسڑیلوی بولر بروس یارڈلے انتقال کر گئے

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق آسٹریلوی بولر اور کوچ بروس یارڈلے کینسر کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد بدھ کو71برس کی عمر میں چل بسے۔بروس یارڈلے نے 30سال کی عمر میں میڈیم فاسٹ بولر کے طور پر ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تاہم کیریئر کے وسط میں وہ اسپین بولر کے روپ میں سامنے آئے۔یارڈلے نے آسٹریلیا کی طرف سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!