سبزہ زار سٹیڈیم میں ایمرا سپور ٹس فیسٹو ل کی رنگا ر نگ تقر یب جاری

لاہور( سپور ٹس ڈیسک)سبزہ زار سٹیڈیم لیاقت چوک میں ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبزٹورنامنٹ 2019 کے سا تو یں روزایمرا کرکٹ ٹور نامنٹ کے میچو ں کی ایمپا ئر نگ علیم ڈار انٹر نیشنل ایمپا ئر نے کی پہلا میچ پنجا ب اسمبلی رپور ٹرز اور ایمرا کے درمیان کھیلا گیا

جس میں ایمرا ٹیم نے 22رنز بنائے جبکہ پنجا ب اسمبلی رپورٹرز کی ٹیم حد ف پورا نہ کر کے شکست کھا گئی دو سرا میچ ایمر ا اور پر یس کلب گر ین کے درمیان کھیلا گیاجس میں لاہورپر یس کلب گر ین کی ٹیم نے 81ر نز بنائے بنائے سخت مقابلہ میں ایمرا کی ٹیم حد ف پورا نہ کر سکی لاہور پر یس کلب گر ین کے ند یم بسرا مین آ ف میچ قرار پائے

تیسرا میچ ایمرا وائٹ اور 92نیوز کے درمیان کھیلا گیا جس میں ایمرا وائٹ نے 72رنز بنائے جبکہ 92نیوز کی ٹیم حد ف پورا نہ کر سکی عمار مین آ ف میچ قرار پائے ۔

چو تھا میچ نیو نیوز اور لاہور رنگ کے درمیان کھیلا گیا جس میں لاہور ر نگ نے 61رنز بنائے جبکہ مد مقا بل ٹیم نے وا ئٹ بال پر میچ جیت کر فتح اپنے نام کی عبدالقادر خواجہ مین آ ف میچ قرارپائے ۔پانچواں میچ ڈان نیوز اور لاہور نیوز کے درمیان کھیلا گیا جس میں ڈان نیوز ٹیم نے 42رنز بنائے جبکہ لاہور نیوز کی ٹیم نے چوکا لگا کر فتخ اپنے نام کی

حسن مین آ ف میچ قرا ر پائے آ خری چھٹا میچ سما نیوز اور دن نیوز کے درمیان کھیلا گیا جس میں سما نیوزنے 84رنز بنائے جبکہ مخا لف ٹیم مقررہ و قت میں عد ف پورا نہ کر سکی سما نیوز کی ٹیم فا تح قرار پائی۔ 

error: Content is protected !!