روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 اپریل, 2019

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کے 23رکنی ممکنہ سکواڈ کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سلیکٹرز اہمیت نہیں دے رہے اور ٹورنامنٹ کے تیسرے روز ہی سلیکٹرز نے فٹنس کیمپ کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کر دیا۔ مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل ورلڈ کپ کی فلائٹ مس کر چکے ہیں۔ سلیکٹرز نے ان کی سلیکشن پر غور نہ کرنے ...

مزید پڑھیں »

72ویں پنجاب گیمز 2019ء کا دوسرا روز،لاہور اور فیصل آباد ڈویژنز آرچری کے فائنل میں پہنچ گئیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے دوسرے روز بھی کھیلوں کے مقابلے جاری رہے، کھلاڑی جوش وجذبہ کیساتھ کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کا کہنا ہے کہ 72ویں پنجاب گیمز 2019ء میں نوجوانوں کی بھرپور شرکت سے ...

مزید پڑھیں »

72ویں پنجاب گیمز کے انعقاد سے کھلاڑیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے،صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے انعقاد سے کھلاڑیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، نوجوان بھرپور انداز سے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں، پنجاب گیمز کے انتظامات کا جائزہ لے رہا ہوں جہاں کوئی خامی ہوگی اسے جلد دور کرلیا ...

مزید پڑھیں »

کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ‘ دہلی بوائز اور شمیل سی سی کو اگلے مرحلے میں جگہ مل گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچز کے فیصلے ہوگئے۔ دہلی بوائز نے گذری فائٹر کو 6وکٹوں سے ناکام کیا۔ اسد الحق نے 85رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ رجب رئیس کی 4وکٹیں بھی کارامد رہیں۔ ابرار انصار 40رنز رائیگاں گئے۔شمیل سی سی نے معین خان سی سی کو ...

مزید پڑھیں »

حسین عباس کرکٹ‘ محمد سلمان کی سنچری نے المہران کو اگلے مرحلہ میں پہنچادیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی الفتح ، کے سی سی اے زونVکے زیر اہتمام جاری حسین عباس انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں محمد سلمان کی شاندار سنچری نے المہران کو 36بی جیم خانہ کیخلاف 200رنز کی واضح کامیابی سے ہمکنار کردیا۔آصف خان نے نصف سنچری اسکورکی۔دوسرے میچ میں کامران اسپورٹس کو شیراز خان کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت 5وکٹوںسے فتح ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگز کا ٹائٹل ناقابل شکست لیاری کی ’پرتگال‘‘ نے اپنے نام کرلیا

کراچی( اسپورٹس رپورٹر) پمپنگ گراؤنڈ لیاری کی8ٹیموں نے لیثررلیگز ایونٹ میںحصہ لیا۔ ایونٹ میں لیاری کی ٹیموں نے دنیا کی معروف ممالک کی ٹیموں کے نام سے شرکت کی۔شفیع محمڈن نے (پُرتگال)،ناکہ محمڈن نے (کروشیا)، سنگولین اسٹارنے ( جرمنی)،ساجدی بلوچ نے (ارجنٹائن)، لیاری برادرزنے ( برازیل)، ینگ تغلق نے (اسپین) ،سن آف بلوچ نے (بیلجئم) اور لیاری لیبر سینٹرنے (فرانس ...

مزید پڑھیں »

نظریں عالمی کپ کرکٹ پر مرکوز ہیں، عمر اکمل

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ کے افتتاحی میچ میں 136 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر عمر اکمل نے ایک مرتبہ پھر سلیکٹرز کو مشکل میں ڈال دیا اور ان کا کہنا ہےکہ ماضی کی غلطیاں بھلا کر تمام تر نظریں ورلڈ کپ کھیلنے پر مرکوز ہیں۔ قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز اور پاکستان کپ میں بلوچستان ٹیم ...

مزید پڑھیں »

راجن پور میں بیلوں کی دوڑ کا مقابلہ

راجن پور(سپورٹس لنک رپورٹ) راجن پور میں صحت مند بیلوں کے درمیاں دوڑ کا مقابلہ ہوا جس میں بیلوں کے سا تھ سواروں نے بھی خوب زور لگایا، کوئی جیتا تو کسی کو منہ کی کھانی پڑی۔ "بھولا” نامی بیل نےمٹھو کو ہرا کر میدان مار لیا، شائقین نے ڈھول اور بین کی آواز پر بھنگڑے ڈالے۔راجن پور کے نواحی ...

مزید پڑھیں »

چیف آف دی ایئر سٹاف سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل کل جمعہ کو کھیلے جائینگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف دی ائیر سٹاف سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے کل جمعہ کو مصحف سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے ۔ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے مرد اور خواتین کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت 15 ممالک کے غیر ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈیپاٹمنٹل ٹی20 ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل کھیلا جائیگا

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) زرعی ترقیاتی بینک اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ٹیمیں دوسری انٹر ڈیپاٹمنٹل ٹی20 ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کل جمعہ کو ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں زرعی ترقیاتی بینک نے پی سی بی الیون کو 7 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!