روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 اپریل, 2019

نیشنل انٹر سٹی چمپئن شپ ‘ کراچی گرین کی فائنل راؤنڈ میں نشست کنفرم

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل انٹرسٹی فٹبال چمپئن شپ کراچی سینٹرپر تیسرے اور آخری روز کراچی گرین نے کراچی وائٹ کو 3-0سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرکے بحیثیت گروپ چمپئن فائنل کا ٹکٹ اپنے نام کیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے زین العابدین ، بابا بورل اور گل زیب نے ایک ایک بار گیند کو جال میں ڈالا۔میچ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ سکواڈ کے کھلاڑی اچھی کارکردگی دکھانے اور بھارت کیخلاف میچ جیتننے کیلئے پرعزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ 2019 کے اسکواڈ میں شامل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے عالمی کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے اور بھارت کے خلاف میچ جیتنے کے عزم کا اظہار کردیا۔میڈیا کے ساتھ سیشن کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑیوں نے گفتگو کی اور ٹیم کی تیاریوں اور ورلڈکپ 2019 جیتنے کے عزم کا اظہار کیا۔ٹیم کے سب ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کے اعزاز میں برطانوی ہائی کمشنر کی تقریب،کرکٹ بھی کھیلی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے یہاں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں خیر مقدمی تقریب منعقد کی، جس میں ورلڈ کپ کیلئے منتخب کھلاڑیوں، چیئرمین پی سی بی احسان مانی، ٹیم کے کوچ اور پی سی بی کے اعلٰی عہدیداران نے شرکت کی،اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنرنے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو:پاکستان نیوی کی دس وکٹوں سے کامیابی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کے دوسرے مرحلے کے دوسرے روز پول اے میں نیشنل بینک سپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ پر ناصر اویس کی میچ میں گیارہ وکٹوں کی تباہ کن بالنگ کے سہارے پاکستان نیوی نے حیدری ٹریڈرز کو دس وکٹوں سے ہرا دیا۔پول اے میں سٹیٹ بینک گراؤنڈ پر عمرایسوسی ایٹس نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کیخلاف ...

مزید پڑھیں »

مصری سٹار فٹبالر محمد صلاح نے خواتین کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنا شروع کردی

قاہرہ (سپورٹس لنک رپورٹ)مصری اسٹار فٹبالر محمد صلا ح نے کہا کہ وقت آگیا کہ مسلم ممالک خواتین کے ساتھ برتاؤ میں تبدیلی لائیں۔معروف انگریزی جریدے ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد صلاح نے کہا کہ اسلامی ممالک خصوصاً مشرق وسطیٰ میں خواتین کی اہمیت کو پہچانا جائے اور انہیں اہمیت دی جائے۔محمد صلاح نے مزید کہا کہ وہ چاہتے ...

مزید پڑھیں »

اہم انٹرنیشنل کرکٹر کا انتقال،دنیائے کرکٹ سوگ میں ڈوب گئی

ایڈن برگ(سپورٹس لنک رپورٹ)دماغ کے کینسر کے عارضے میں مبتلا اسکاٹ لینڈ کے انٹرنیشنل کرکٹر کون ڈی لینگ انتقال کر گئے۔پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے اسکاٹش کرکٹر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کون ڈی لینگ کو برین ٹیومر تھا۔جنوبی افریقا میں پیدا ہونے والے کون ڈی لینگ گزشتہ برس دماغ کے کینسر کا عارضہ لاحق ہوا تھا۔کون ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!