روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 اپریل, 2019

عالمی کپ کیلئے کالی آندھی کے کھلاڑی بھی سامنے آگئے،قیادت کون کریگا؟

بارباڈوس (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔میگا ایونٹ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی قیادت جیسن ہولڈر کریں گے جبکہ وکٹ کیپر بلے باز شائی ہوپ، آندرے رسل، کرس گیل، ایشلے نرس، کیرلس براتھویٹ، ڈیرن براوو، ایون لوئس، شمرون ہیٹمیئر، فیبیئن ایلن اسکواڈ میں شامل ہیں۔علاوہ ازیں شیلڈن کوٹرل، کیمر ...

مزید پڑھیں »

آل ٹائمز عالمی کپ کی ٹیم کا اعلان، کون کون شامل قیادت کون کرے گا؟

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو نے ورلڈکپ 2019 سے قبل آل ٹائم ورلڈکپ ٹیم کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستان کے سابق کپتان عمران خان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم بھی شامل ہیں۔کرک انفو کے 22 اسٹاف ممبرز نے ایک سروے کے بعد آل ٹائم ورلڈ کپ ٹیم تشکیل دی جس میں کھلاڑیوں کو اپنے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ میں مساجد پرحملے،انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز نماز کیسے ادا کرینگے؟سکیورٹی پلان سامنے آگیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملوں کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی درخواست پر انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے نیا سیکیورٹی پلان جاری کیا ہے۔ خاص طور پر مساجد میں نمازوں کے ادائیگی کیلئے میزبان بورڈ کے سیکیورٹی حکام کو آگاہ کیا جائے گا۔جمعے کو مسجد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو کس کام سے روک دیا گیا؟

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ماضی کے تلخ تجربات کی روشنی میں انگلینڈ کی سیریز اور ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کو بھاری معاوضہ وصول کر کے مختلف چیریٹی پروگرامز میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔2016 میں انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز، 2017 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اور 2018 میں پھر ٹیسٹ سیریز کے دوران انگلینڈ میں بعض پروفیشنل آرگنائزرز ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عالمی کپ کرکٹ کے ٹکٹوں کی فروخت کیوں روک دی؟

لندن (سپورٹس لنک رپور)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے اپنے سسٹم میں خرابی کے سبب ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی فروخت کچھ دیر کے لیے روک دی ہے۔آئی سی سی نے اپنے خصوصی پیغام میں بتایا کہ سسٹم میں کچھ مسائل کے سبب ہمیں عارضی طور پر آج صبح ٹکٹوں کی فروخت روکنی پڑ گئی ہے۔کھیل کی عالمی گورننگ باڈی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!