روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 مئی, 2019

دوسرا خاور شاہ شہید بیس بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ قائداعظم پبلک سکول پبلک نے جیت لیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرا خاور شاہ شہید بیس بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ قائداعظم پبلک سکول پبلک نے جیت لیافائنل میچ میں مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حاجی خان شید آفریدی تھےاس ٹورنامنٹ میں کل 6 ٹیموں نے حصہ لیا تھا فائنل میچ میں قائداعظم سکول نے الجنید سکول کو شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیاحاجی خان شید ...

مزید پڑھیں »

انضمام الحق ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے میچز دیکھنے کیلئے انگلینڈ جائیں گے

لاہور ()قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق عید الفطر کے بعد ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے میچز دیکھنے کیلئے انگلینڈ جائیں گے۔ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ بیٹسمین کا انگلینڈ میں قیام دو ہفتے کا ہوگا۔میڈیارپورٹ کے مطابق پی سی بی کے ساتھ انضمام کے معاہدے میں توسیع کا دارومدار خود انضمام الحق کی رضا مندی پرہے، وہ ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا میں پہلے پریکٹس میچ میں بوائز کی انڈر 17 ٹیم کو 136 رنز سے شکست دیدی

پوچ فیسٹروم (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا میں پہلے پریکٹس میچ میں بوائز کی انڈر 17 ٹیم کو 136 رنز سے شکست دیدی ۔پوچ فیسٹروم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے نارتھ ویسٹ انڈر 17 بوائز ٹیم کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ کے نقصان پر مقررہ 50 اوورز میں 232 ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ قومی ٹیم کی بولنگ کا اصل امتحان ہو گا،سہیل تنویر

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ فاسٹ بولر سہیل تنویر نے کہاہے کہ ان کے خیال میں قومی ٹیم کے بولنگ اٹیک کا اصل امتحان تو دورہ انگلینڈ ہی میں ہو جائے گا۔ایک انٹرویومیں سہیل تنویر نے کہاکہ انگلش کپتان ای این مورگن خاصی اچھی فارم میں دکھائی دے رہے ہیں، وکٹ کیپر جوش بٹلر نے اس سال ویسٹ انڈیز میں صرف ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کی فٹنس پر سوالیہ نشان

انگلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ پانچ مئی کو انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں حصہ نہیں لینگے ،ورلڈ اسکواڈ میں شامل آل راؤنڈر کی ورلڈ کپ میں شرکت فٹنس سے مشروط ہے۔تفصیلات کے مطابق آل راؤنڈر محمد حفیظ 23 اپریل کو قومی ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ روانہ ہوئے جہاں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ون ڈے کرکٹ کی عالمی درجہ بندی،انگلینڈ نمبر ون،پاکستان چھٹی پوزیشن پر

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے ایک روزہ کرکٹ کی سالانہ درجہ بندی کا اعلان کردیا ہے۔آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم بدستور پہلی پوزیشن پر قابض ہے۔ بھارت کا نمبر دوسرا ہے جبکہ نیوزی لینڈ نے تیسرے پوزیشن پر اپنی دھاک جمائی ہوئی ہے۔آئی سی سی سالانہ رینکنگ میں آسٹریلیا پانچویں اور پاکستان ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کی کتاب گیم چینجر نے نیا تنازع کھڑا کردیا،تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و اسٹار کھلاڑی شاہد آفریدی نے اپنی کتاب ’’ گیم چینجر‘‘ میں جاوید میانداد سمیت کئی سابق کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ جاوید میانداد نے ہمیشہ ان کی مخالفت کی ،بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں مجھے میانداد نے پریکٹس بھی نہیں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!