روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 مئی, 2019

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے پروفیشنل کیرئر کی پہلی فائیٹ جیت لی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی میں ہونے والے باکسنگ ایونٹ میں جب عثمان وزیر کا نام پکارا گیا تو وہ گلگت بلتستان کے روایتی لباس پہنے ایرینا داخل ہوئے۔۔۔ عثمان وزیر نے 63.5 kg کی کیٹیگری میں مراکشی باکسر براہیم کا سامنا کیا جو کہ ایک منجھا ہوا باکسر تسلیم کیا جاتا ہے لیکن وہ بھی عثمان وزیر کے تابڑ توڑ ...

مزید پڑھیں »

گلیمر ٹینس سٹار ماریہ شرپووا کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی

روم(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی تکلیف سے نجات نہیں پاسکیں اور اٹالین اوپن چیمپئن شپ سے دستبردار ہوگئی ہین۔پانچ بار کی گرینڈ سلم چیمپئن روس کی گولڈن گرل اس وقت عالمی رینکنگ میں 28 ویں نمبر پر ہیں ۔وہ جنوری میں سینٹ پیٹرز برگ اوپن چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی کل،محمد عامر ٹیم کا حصہ ہونگے یا نہیں؟

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لئے تیاری بہت اچھی ہے۔قومی ٹیم اس وقت انگلینڈ میں موجود ہے جہاں وہ 5 مئی کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ایک روزہ میچ کھیلے جائیں گے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر مستعفی، نیا سیکرٹری کون ہوگا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن خالد سجاد کھوکھر نے شہباز سینئر کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شہباز سینئر نے ساڑھے 3 سال بساط سے بڑھ کر کام کیا۔خالد سجاد کھوکر نے شہباز شریف کی جگہ آصف باجوہ کو پی ایچ ایف کا سیکریٹری ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!