گلیمر ٹینس سٹار ماریہ شرپووا کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی

روم(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی تکلیف سے نجات نہیں پاسکیں اور اٹالین اوپن چیمپئن شپ سے دستبردار ہوگئی ہین۔پانچ بار کی گرینڈ سلم چیمپئن روس کی گولڈن گرل اس وقت عالمی رینکنگ میں 28 ویں نمبر پر ہیں ۔وہ جنوری میں سینٹ پیٹرز برگ اوپن چیمپئن شپ میں انجری کا شکار ہوئی تھیں اور اس کے بعد سے ایکشن میں نہیں ہیں۔

0Shares

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

error: Content is protected !!