نیپال کے اس کوہ پیما نے کتنی بار مائونٹ ایورسٹ کو سر کیا؟

کھٹمنڈو (سپورٹس لنک رپورٹ)نیپالی کوہ پیما کامی ریٹا نے23ویں بار ماوئنٹ ایورسٹ سر کرکے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔نیپال کے محکمہ سیاحت کے مطابق ریٹا نے 8850میٹر بلند چوٹی کو جنوب مشرقی راستے سے سر کیا اور انھوں نے یہ کارنامہ دو کوششوں کے بعد سرانجام دیا۔اننچاس سالہ ریٹا کا کہنا ہے کہ وہ مزیددو بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنا چاہتے ہیں۔

error: Content is protected !!