عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کٹ کیسی ہو گی،تصاویرجاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کر دی ہے۔پاکستان کی نئی جرسی گہرے ہرے رنگ کی ہے اور اس کی تصاویر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے “#wehavewewill” کے ہیش ٹیگ کے ساتھ جاری کیں ہیں۔

بشکریہ پی سی بی
— پی سی بی
error: Content is protected !!